لیہ۔ایس پی انویسٹی گیشن ملک محمد اصغر اولکھ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ کا اجلاس ،
لیہ( صبح پا کستان ) فراہمی انصاف کو یقینی بنانے کےلئےضلعی دفتر پولیس لیہ میں ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ کا انعقاد ...
لیہ( صبح پا کستان ) فراہمی انصاف کو یقینی بنانے کےلئےضلعی دفتر پولیس لیہ میں ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ کا انعقاد ...
لیہ۔( صبح پا کستان)سیکریٹری محکمہ صحت و آبادی پنجاب و جنوبی پنجاب نادیہ ثاقب کی خصوصی ہدایات پر سپیشل سیکریٹری ...
لیّہ ( صبح پاکستان ) فتح پور میں پی ٹی ائی کی احتجاجی ریلی ,اے ایس آئی سمیت پولیس کے3 ...
لیہ۔( صبح پاکستان )حکومت پنجاب کی ہدایت پر حصول آزادی سے تحفظ آزادی تک سلوگن کے تحت جشن آزادی کے ...
لیہ( صبح پاکستان )04اگست یوم شہدائے پولیس،ملک بھر کی طرح ضلع لیہ میں بھی پولیس شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے ...
لیہ (صبح پاکستان) تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیم نے سٹی پولیس اسٹیشن لیہ کے قریب گوشت سپلائی کرنے والی ...
کوٹ سلطان (فہیم منجوٹھ سے )چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث رہنے والے نوجوان امجد نے اپنے جرائم ...
کروڑ لعل عیسن (حافظ خلیل سے)رانا انیس الرحمن، سفیر راجپوت رانا جہانزیب اکبر، بانی و قائد RMMP راؤ فخر عباس ...
لیہ۔( صبح پاکستان )یونیورسٹی آف لیہ میں جدید فزکس لیب کا افتتاح کردیا گیا۔ ایم پی اے سمیہ عطا شاہانی ...
لیہ۔( صبح پاکستان ) وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا لائیوسٹاک کے لیے انقلابی اقدام۔جانوروں کی بروقت ویکسی نیشن،دیہی معیشت کو ...
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) فراہمی انصاف کو یقینی بنانے کےلئےضلعی دفتر پولیس لیہ میں ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ کا انعقاد ،ایس پی انویسٹی گیشن ملک محمد اصغر اولکھ نے بورڈ کی صدارت کی ، ممبران بورڈڈی ایس پی انویسٹی گیشن شوکت علی ،رپریزینٹر ڈی ایس پی لیگل بھی ان کے ہمراہ تھے ،فرسٹ تبدیلی تفتیش بورڈ میں امروز 35 درخواستوں پر کاروائی عمل میں لائی گئی ،شہریوں اقبال حسین ،سعید احمد ،اللہ بخش ،محمد مجاہد ،قیصر عباس ،محمد رفیق ،ہاروان ،امان اللہ ،سمیعہ بی بی و دیگر نے قتل ،لڑائی جھگڑا ،زیادتی ،قبضہ ،چوری و دیگر مقدمات کی تفتیشی سے متعلق درخواستیں گزاری ،چیئر مین بورڈملک محمد اصغر اولکھ کا کہنا ہے کہ فرسٹ تبدیلی تفتیش بورڈ میں تمام درخواستوں کا بڑی باریک بینی سے جائزہ لیا گیا ہے ،سو فیصد حقائق کی بنیاد پر پیش کردہ درخواستوں پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی ،کسی شہری کے ساتھ نا انصافی نہیں کی جائے گی ۔