لیہ( صبح پا کستان ) فراہمی انصاف کو یقینی بنانے کےلئےضلعی دفتر پولیس لیہ میں ڈسٹرکٹ سٹینڈنگ بورڈ کا انعقاد ،ایس پی انویسٹی گیشن ملک محمد اصغر اولکھ نے بورڈ کی صدارت کی ، ممبران بورڈڈی ایس پی انویسٹی گیشن شوکت علی ،رپریزینٹر ڈی ایس پی لیگل بھی ان کے ہمراہ تھے ،فرسٹ تبدیلی تفتیش بورڈ میں امروز 35 درخواستوں پر کاروائی عمل میں لائی گئی ،شہریوں اقبال حسین ،سعید احمد ،اللہ بخش ،محمد مجاہد ،قیصر عباس ،محمد رفیق ،ہاروان ،امان اللہ ،سمیعہ بی بی و دیگر نے قتل ،لڑائی جھگڑا ،زیادتی ،قبضہ ،چوری و دیگر مقدمات کی تفتیشی سے متعلق درخواستیں گزاری ،چیئر مین بورڈملک محمد اصغر اولکھ کا کہنا ہے کہ فرسٹ تبدیلی تفتیش بورڈ میں تمام درخواستوں کا بڑی باریک بینی سے جائزہ لیا گیا ہے ،سو فیصد حقائق کی بنیاد پر پیش کردہ درخواستوں پر کاروائی عمل میں لائی جائے گی ،کسی شہری کے ساتھ نا انصافی نہیں کی جائے گی ۔
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










