لیّہ ( صبح پاکستان ) فتح پور میں پی ٹی ائی کی احتجاجی ریلی ,اے ایس آئی سمیت پولیس کے3 اہلکاران زخمی . مقدمہ درج ،
تفصیل کے مطا بق تھانہ فتح پور میں تحریک انصاف کی ایم این اے عنبرنیازی کے صاحبزادے عبدالرحیم خان نیازی ودیگر پی ٹی آئی کے 27 نامزد سمیت 150 نامعلوم افراد کے خلاف پولیس پارٹی پر ڈنڈے سوٹو ں ڈنڈوں روڈ بلاک بند کرنے اور ریاست مخالف نعرے بازی کرنے روڈ بلاک کرنے اور پولیس پر حملہ کرنے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے
ایف ائی آر کےمطابق احتجاجی ریلی میں پولیس کے قمر عباس اے ایس آئی سمیت شہزاد اورطیب صدیق کانسٹیبلان زخمی ہوے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










