لیہ(صبح پا کستان)وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے سماجی تحفظ و تخفیف غربت ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے کہا ہے کہ کل...
Read moreDetailsتونسہ {صبح پا کستان} وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بارتھی آمد۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بارتھی میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) حکومت اور ایف بی أر ریلیف دے توتاجر حکومت کیساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ پبلک سکو ل چوک اعظم کا افتتاح صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری پنجاب لالہ طا ہر رندھاوا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چیئرمین العباس بھٹی ٹرسٹ غلام عباس بھٹی نے ڈسٹرکٹ پریس کلب میں میٹ دی پریس سے خطاب کرتے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)صوبائی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام پنجاب مولانہ صفی اللہ نے لیہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے...
Read moreDetailsملتان ۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2020-21 میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا ۔ جیل آمد پرانہیں چاق و چوبند...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ (پنجاب) سردار حسنین بہادر خان دریشک نے کہا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)پیرامیڈیکس ڈے کے حوالہ سے ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں منعقدہ ایک پر وقار تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
جماعت اسلامی پاکستان ملک کو بحرانوں سے نجات دلائے گی پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی منزل سے دور کرنے والا وہ حکمرا ن طبقہ ہے جو مغرب اور یورپ کو اپنا قبلہ قرار دیتاہے ۔ ملک کوآئی ایم ایف کے سپرد کردیاگیا،معاشی پالیسیاں آئی ایم ایف بنا رہی ہے آئی ایم ایف کے نمائندے اب پاکستان سے نہیں بلکہ ملک پر مسلط کردہ اپنے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہیں ،ریلی سے صوبائی نائب امیر جماعت اسلامی چوہدری اصغر علی گجر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اور ملکی سیاست ناکامیوں سے دوچار ہے ۔ جمہوریت اور سیاست کو اقتدار کی ہوس رکھنے والے گروہ نے ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھا دیاہے ۔ جمہوری استحکام کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ یہی گروہ ہے ۔ ہم چاہتے ہیں کہ تبدیلی ووٹ اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے آئے ۔ جمہوری قیادتوں نے پورے نظام کو عالمی استعمار کے سامنے ڈھیر کردیاہے ۔ عوام کو مہنگائی اور بے روزگاری سے نجات نہ ملی تو حکمرانوں کو اقتدار چھوڑنا پڑے گا حکومت مہنگائی اور بے روزگاری کے عفریت پر قابو پانے میں ناکام اور عوام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوچکاہے ۔ حکمرانوں نے ہوش کے ناخن نہ لیے تو غربت کے مارے عوام اقتدار کے ایوانوں اور حکمرانوں کے عالی شان بنگلوں کا گھیراءو کرنے سے دریغ نہیں گے ۔ انہوں نے کہاکہ اہل اور دیانتدار قیادت ہی ملک کو موجودہ بحرانوں سے نکال سکتی ہے،اس موقع پر صوبائی امیر جنوبی پنجاب راءو ظفر اقبال ،عبدالمقیت ودیگر نے بھی خطاب کیا ،مہنگائی کے خلاف احتجاجی ریلی مرکزی دفتر جماعت سے چلتے ہوئے فوراہ چوک،ختم نبوۃ چوک ،چوبارہ روڈ سے ہوتی ہوئی صدر بازار شمالی گیٹ پر اختتام پذیر ہوئی جہاں مقررین نے ریلی میں شریک شرکاء سے خطاب بھی کیا ریلی میں کثیر تعدار لوگوں نے شرکت کی ،ریلی کی قیادت مرکزی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی امیر العظیم ،صوبائی صدر جنوبی پنجاب راءو ظفر اقبال،صوبائی نائب صدر چوہدری اصغر علی گجر ومقامی قیادت نے کی ۔