• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ جیل میں قید یوں کے درمیان باسکٹ بال میچ ، ڈپٹی کمشنر مہمان خصو صی تھے

webmaster by webmaster
فروری 19, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ جیل میں قید یوں کے درمیان باسکٹ بال میچ ، ڈپٹی کمشنر مہمان خصو صی تھے

لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا ۔ جیل آمد پرانہیں چاق و چوبند دستے نے سلامی دی ۔ اے ڈی سی جی محمداشفاق سیال اور ممبر اوور ساءٹ کمیٹی ڈسٹرکٹ جیل پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری، سپرنٹنڈنٹ جیل ملک محمد فیروز کلیار ہمراہ تھے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے گرین پنجاب مہم کے تحت جیل کے گراءونڈ میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا اور کمیونٹی سنٹر میں قائم لٹریسی کلاس روم کا دورہ بھی کیا ۔ کلاس روم میں سماجی تنظیم کی طرف سے عطیہ کی گئی سٹوڈنٹ چیئر ز فراہم کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری اورصدر الخدمت فاونڈیشن رضوان خان کی کاوشوں کو سراہا ۔ ڈپٹی کمشنر نے اسیران کے درمیان باسکٹ بال کا میچ دیکھا اور ونر اور رنراپ ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کیں ۔ ڈپٹی کمشنرنے صفائی ستھرائی کے انتظامات کو سراہا ،سکیورٹی کے انتظامات کو چیک کےا اور تسلی بخش قرار دےا ۔ ڈپٹی سپریٹنڈنٹ رسول بخش کلاچی نے بریفنگ دی ۔

Post Views: 21
Tags: layyah news
Previous Post

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر 21 کروڑ روپے خرچ ہوں گے

Next Post

ملتان ۔ ہائی کورٹ بارکے انتخابات، امیدواران کی حتمی فہرست جاری

Next Post
ملتان ۔ ہائی کورٹ بارکے انتخابات،  امیدواران کی حتمی فہرست جاری

ملتان ۔ ہائی کورٹ بارکے انتخابات، امیدواران کی حتمی فہرست جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لیہ( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا ۔ جیل آمد پرانہیں چاق و چوبند دستے نے سلامی دی ۔ اے ڈی سی جی محمداشفاق سیال اور ممبر اوور ساءٹ کمیٹی ڈسٹرکٹ جیل پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری، سپرنٹنڈنٹ جیل ملک محمد فیروز کلیار ہمراہ تھے ۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے گرین پنجاب مہم کے تحت جیل کے گراءونڈ میں پودے لگا کر شجر کاری مہم کا آغاز کیا اور کمیونٹی سنٹر میں قائم لٹریسی کلاس روم کا دورہ بھی کیا ۔ کلاس روم میں سماجی تنظیم کی طرف سے عطیہ کی گئی سٹوڈنٹ چیئر ز فراہم کرنے پر ڈپٹی کمشنر نے پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری اورصدر الخدمت فاونڈیشن رضوان خان کی کاوشوں کو سراہا ۔ ڈپٹی کمشنر نے اسیران کے درمیان باسکٹ بال کا میچ دیکھا اور ونر اور رنراپ ٹیموں میں ٹرافیاں تقسیم کیں ۔ ڈپٹی کمشنرنے صفائی ستھرائی کے انتظامات کو سراہا ،سکیورٹی کے انتظامات کو چیک کےا اور تسلی بخش قرار دےا ۔ ڈپٹی سپریٹنڈنٹ رسول بخش کلاچی نے بریفنگ دی ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.