• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر 21 کروڑ روپے خرچ ہوں گے

webmaster by webmaster
فروری 19, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر 21 کروڑ روپے خرچ ہوں گے

کراچی: پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر 21 کروڑ روپے خرچ ہونگے جب کہ صرف پہلا میچ کھیلنے والی ٹیموں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹیڈکی ہی شرکت یقینی ہے۔

پی سی بی ترجمان کے مطابق اگلے روز میچ کھیلنے والی ٹیموں کیلیے تقریب میں آنا ممکن نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل5 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سجائی جائیگی، اس میں راحت فتح علی خان، ابرار الحق، سجاد علی، صنم ماروی، آئمہ بیگ، ابو محمد، فرید ایاز اور سوچ بینڈ میں شامل گلوکار فن کا مظاہرہ کرینگے،آفیشل ترانہ گانے والے چاروں گلوکار عارف لوہار، علی عظمت، عاصم اظہر اور ہارون بھی موجود ہونگے،آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔

ذرائع نے بتایا کہ تقریب پر21 کروڑ روپے خرچ ہونگے، اس سے قبل جو کمپنی انعقاد کرتی تھی رواں برس اسے ذمہ داری نہیں سونپی گئی، نیشنل اسٹیڈیم میں گذشتہ چند روز سے تقریب کی ریہرسل بھی جاری ہے، ساؤنڈ سسٹم کو تقریباً روز ہی چیک کیا جاتا ہے۔

پہلے روز دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اوراسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا،ان دونوں ٹیموں کی تقریب میں موجودگی یقینی جبکہ پشاور زلمی کے آفیشلز کا بھی کہنا ہے کہ ان کے تمام پلیئرز نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہونگے، البتہ پی سی بی ترجمان کے مطابق جمعے کو چار ٹیمیں میچز کھیلیں گی لہذا عملی طور پر ان کیلیے ممکن نہیں ہوگا کہ افتتاحی تقریب میں شرکت کریں، ان کی نمائندگی ٹیم مالکان کرینگے۔

واضح رہے کہ جمعے کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا نیشنل اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی سائیڈز قذافی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گی۔

Post Views: 42
Source: ایکسپریس نیوز
Tags: National News
Previous Post

بکری چور انجام کو پہنچ گئے؟۔۔خضرکلاسرا

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ جیل میں قید یوں کے درمیان باسکٹ بال میچ ، ڈپٹی کمشنر مہمان خصو صی تھے

Next Post
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ جیل میں قید یوں کے درمیان باسکٹ بال میچ ، ڈپٹی کمشنر مہمان خصو صی تھے

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ جیل میں قید یوں کے درمیان باسکٹ بال میچ ، ڈپٹی کمشنر مہمان خصو صی تھے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
کراچی: پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب پر 21 کروڑ روپے خرچ ہونگے جب کہ صرف پہلا میچ کھیلنے والی ٹیموں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائٹیڈکی ہی شرکت یقینی ہے۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق اگلے روز میچ کھیلنے والی ٹیموں کیلیے تقریب میں آنا ممکن نہیں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل5 کی رنگارنگ افتتاحی تقریب جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سجائی جائیگی، اس میں راحت فتح علی خان، ابرار الحق، سجاد علی، صنم ماروی، آئمہ بیگ، ابو محمد، فرید ایاز اور سوچ بینڈ میں شامل گلوکار فن کا مظاہرہ کرینگے،آفیشل ترانہ گانے والے چاروں گلوکار عارف لوہار، علی عظمت، عاصم اظہر اور ہارون بھی موجود ہونگے،آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ تقریب پر21 کروڑ روپے خرچ ہونگے، اس سے قبل جو کمپنی انعقاد کرتی تھی رواں برس اسے ذمہ داری نہیں سونپی گئی، نیشنل اسٹیڈیم میں گذشتہ چند روز سے تقریب کی ریہرسل بھی جاری ہے، ساؤنڈ سسٹم کو تقریباً روز ہی چیک کیا جاتا ہے۔ پہلے روز دفاعی چیمپئن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اوراسلام آباد یونائیٹڈ کا مقابلہ ہوگا،ان دونوں ٹیموں کی تقریب میں موجودگی یقینی جبکہ پشاور زلمی کے آفیشلز کا بھی کہنا ہے کہ ان کے تمام پلیئرز نیشنل اسٹیڈیم میں موجود ہونگے، البتہ پی سی بی ترجمان کے مطابق جمعے کو چار ٹیمیں میچز کھیلیں گی لہذا عملی طور پر ان کیلیے ممکن نہیں ہوگا کہ افتتاحی تقریب میں شرکت کریں، ان کی نمائندگی ٹیم مالکان کرینگے۔ واضح رہے کہ جمعے کو کراچی کنگز اور پشاور زلمی کا نیشنل اسٹیڈیم میں مقابلہ ہوگا، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کی سائیڈز قذافی اسٹیڈیم میں ٹکرائیں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.