• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان ۔ ہائی کورٹ بارکے انتخابات، امیدواران کی حتمی فہرست جاری

webmaster by webmaster
فروری 19, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان ۔ ہائی کورٹ بارکے انتخابات،  امیدواران کی حتمی فہرست جاری

 ملتان ۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2020-21 میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ جس کے مطابق 5 نشستوں پر 13 امیدوار مدمقابل ہیں۔ گزشتہ روز مجلس عاملہ کے علاوہ کسی نشست سے بھی امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے۔ جبکہ مجلس عاملہ کی 7 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ ہائیکورٹ بار کی جانب سے جاری کردہ لسٹ کے مطابق صدارت کی نشست پر چوہدری طاہر محمود اور سید ریاض الحسن گیلانی نے، نائب صدر کی نشست پر طاہر علی قریشی، محمد رمضان بھٹی اور میاں طاہر اقبال، جنرل سیکرٹری کی نشست پر محمد انور علی خاں رانا، شیخ عتیق الرحمن، سجاد حیدر سپرا اور صفدر سرسانہ، فنانس سیکرٹری کی نشست پر مہر محمد نواز نول اور چودھری احسان علی گل، لائبریری سیکرٹری کی نشست پر فرزانہ کوثر رانا اور نوشین افشاں بلوچ کے کاغذات نامزدگی کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ دوسری جانب ایگزیکٹو کمیٹی کی 7 مخصوص نشستوں پر حاجی دلبر خان مہار، میاں محمد اکرم،کامران رسول قیصرانی، محمد اعظم علی چوہان، تعظیم احمد باجوہ، مہر فخر رضا اجمل ملانہ اور راؤ سجاد علی بلامقابلہ منتخب قرار پائے ہیں۔

Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ جیل میں قید یوں کے درمیان باسکٹ بال میچ ، ڈپٹی کمشنر مہمان خصو صی تھے

Next Post

کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو پورا کرلے، عوام وزیراعظم کیساتھ ہیں: گورنر پنجاب

Next Post
اتحادیوں کی ناراضی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب چودھری سرور

کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو پورا کرلے، عوام وزیراعظم کیساتھ ہیں: گورنر پنجاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
 ملتان ۔ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2020-21 میں حصہ لینے والے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ جس کے مطابق 5 نشستوں پر 13 امیدوار مدمقابل ہیں۔ گزشتہ روز مجلس عاملہ کے علاوہ کسی نشست سے بھی امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے۔ جبکہ مجلس عاملہ کی 7 نشستوں پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ ہائیکورٹ بار کی جانب سے جاری کردہ لسٹ کے مطابق صدارت کی نشست پر چوہدری طاہر محمود اور سید ریاض الحسن گیلانی نے، نائب صدر کی نشست پر طاہر علی قریشی، محمد رمضان بھٹی اور میاں طاہر اقبال، جنرل سیکرٹری کی نشست پر محمد انور علی خاں رانا، شیخ عتیق الرحمن، سجاد حیدر سپرا اور صفدر سرسانہ، فنانس سیکرٹری کی نشست پر مہر محمد نواز نول اور چودھری احسان علی گل، لائبریری سیکرٹری کی نشست پر فرزانہ کوثر رانا اور نوشین افشاں بلوچ کے کاغذات نامزدگی کی حتمی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ دوسری جانب ایگزیکٹو کمیٹی کی 7 مخصوص نشستوں پر حاجی دلبر خان مہار، میاں محمد اکرم،کامران رسول قیصرانی، محمد اعظم علی چوہان، تعظیم احمد باجوہ، مہر فخر رضا اجمل ملانہ اور راؤ سجاد علی بلامقابلہ منتخب قرار پائے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.