• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو پورا کرلے، عوام وزیراعظم کیساتھ ہیں: گورنر پنجاب

webmaster by webmaster
فروری 19, 2020
in First Page, لاہور
0
اتحادیوں کی ناراضی سے حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، گورنر پنجاب چودھری سرور

لاہور ۔ چودھری سرور نے کہا ہے کہ اگر کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو وہ پورا کر لے، عوام وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہیں، ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نیوالوں کا ایجنڈہ عوام دشمنی کے مترادف ہے۔

گورنر ہاوس میں چودھری محمد سرور سے صدر قصور بار ایسوسی ایشن مہر سلیم احمد کی قیادت میں دفد اور پارٹی اراکین نے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا سزا اور جزا کو لازم بنا رہے ہیں، جرم کرنیوالے سزا سے بچ نہیں سکیں گے، فرسودہ نظام کو ختم کر کے پاکستان کے مستقبل کو روشن بنایا جائیگا۔

چودھری سرور نے کہا غیر ملکی سر مایہ کاری میں 66 فیصد اضافہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے، ہر گزرتے دن کیساتھ غیر ملکی سر مایہ کاری اور دنیا کے اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا بیان کشمیریوں کے موقف کی بھی جیت ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے بعد پاکستان سیاحت کا مرکز بن رہا ہے، یو این او سمیت عالمی ادارے افواج پاکستان اور عوام کی امن کیلئے قربانیوں کو سر اہا رہے ہیں۔

گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ آئین و قانون کی حکمرانی پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، انصاف کی فراہمی میں عدلیہ کیساتھ وکلاء کا بھی اہم کردار ہے، سستا اور فوری انصاف حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

Post Views: 28
Source: لاہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

ملتان ۔ ہائی کورٹ بارکے انتخابات، امیدواران کی حتمی فہرست جاری

Next Post

کشمیر میں بھارتی جارحیت کا جواب کیسے ؟ ۔۔ انجم صحرائی

Next Post
کشمیر میں بھارتی جارحیت کا جواب کیسے ؟ ۔۔ انجم صحرائی

کشمیر میں بھارتی جارحیت کا جواب کیسے ؟ ۔۔ انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ چودھری سرور نے کہا ہے کہ اگر کسی کو لانگ مارچ کا شوق ہے تو وہ پورا کر لے، عوام وزیراعظم عمران خان کیساتھ ہیں، ملک کو عدم استحکام کا شکار کر نیوالوں کا ایجنڈہ عوام دشمنی کے مترادف ہے۔ گورنر ہاوس میں چودھری محمد سرور سے صدر قصور بار ایسوسی ایشن مہر سلیم احمد کی قیادت میں دفد اور پارٹی اراکین نے ملاقات کی۔ گورنر پنجاب کا کہنا تھا سزا اور جزا کو لازم بنا رہے ہیں، جرم کرنیوالے سزا سے بچ نہیں سکیں گے، فرسودہ نظام کو ختم کر کے پاکستان کے مستقبل کو روشن بنایا جائیگا۔ چودھری سرور نے کہا غیر ملکی سر مایہ کاری میں 66 فیصد اضافہ حکومت کی بڑی کامیابی ہے، ہر گزرتے دن کیساتھ غیر ملکی سر مایہ کاری اور دنیا کے اعتماد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کشمیر پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا بیان کشمیریوں کے موقف کی بھی جیت ہے، دہشت گردی کے خاتمے کے بعد پاکستان سیاحت کا مرکز بن رہا ہے، یو این او سمیت عالمی ادارے افواج پاکستان اور عوام کی امن کیلئے قربانیوں کو سر اہا رہے ہیں۔ گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ آئین و قانون کی حکمرانی پر کسی قسم کے سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، انصاف کی فراہمی میں عدلیہ کیساتھ وکلاء کا بھی اہم کردار ہے، سستا اور فوری انصاف حکومت کی اولین ترجیح ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.