• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔ پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے ہمیں چاہیے کہ ہم زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔سردار حسنین بہادر خان دریشک

webmaster by webmaster
فروری 18, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔ پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے ہمیں چاہیے کہ ہم زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں۔سردار حسنین بہادر خان دریشک

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ (پنجاب) سردار حسنین بہادر خان دریشک نے کہا ہے کہ پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے ہمیں چاہیے کہ ہم زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں تاکہ خوشگوار فضاء قائم ہو اور ہم اس فضاء سے مستفید ہو سکے یہ بات انہوں نے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان میں آم کے پودے لگاتے ہوئے کہی

انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید راناکی ہمت، حوصلے اور جرات کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بورڈ ہذا میں آم کا باغ لگایا جو بورڈ کے لیے یقینا قیمتی اثاثہ ثابت ہوگا اس سے قبل چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے بتایا کہ انہوں نے 160آم کے پودے لگائے اور نہ صرف پودے لگائے بلکہ اسکی باقاعدہ ریسرچ سنٹر پانی اور زمین کی ٹیسٹنگ بھی کروائی ہے اور پودے لگانے کے ساتھ اسکی باقاعدگی سے مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے وزیر سردار حسنین بہادر خان دریشک چیئر پرسن کشور ناہید رانا، کنٹرولر حبیب الرحمن گاڈی، سیکرٹری عبدالوحید قیصرانی نے بھی پودے لگائے اس موقع پر صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن ظفر اقبال کھوسہ، جنرل سیکرٹری بلال جوئیہ، آڈٹ آفیسر محمد اکرام، حاجی محمد نصراللہ سندھو، سجاد حسین سرکانی، انور شاہین، چوہدری سعید اقبال، فہیم اختر، جمیل فاروقی، محمد سکندر خان، رؤف اقبال قیصرانی، احمد علی قریشی، لاریب مریم،آصف اعوان،صفدر علی خان، محمد سلیم، محمد کلیم، محمد اکبر ہیڈ مالی و دیگر موجود تھے جبکہ ظہیر فاروقی نے پودوں کے تناور درخت بننے اورپھل دینے کے لیے خصوصی دعا بھی کرائی گئی۔

Tags: DG khan news
Previous Post

بھارت کی جانب سے جھوٹے آپریشن کا خدشہ ہے ،وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے گفتگو

Next Post

بکری چور انجام کو پہنچ گئے؟۔۔خضرکلاسرا

Next Post
یونیورسٹی آف ایجوکیشن لیہ؟ ۔۔ خضرکلاسرا

بکری چور انجام کو پہنچ گئے؟۔۔خضرکلاسرا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) وزیر لائیو سٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ (پنجاب) سردار حسنین بہادر خان دریشک نے کہا ہے کہ پودے لگانا صدقہ جاریہ ہے ہمیں چاہیے کہ ہم زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں تاکہ خوشگوار فضاء قائم ہو اور ہم اس فضاء سے مستفید ہو سکے یہ بات انہوں نے ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ غازی خان میں آم کے پودے لگاتے ہوئے کہی انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید راناکی ہمت، حوصلے اور جرات کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا کہ جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے بورڈ ہذا میں آم کا باغ لگایا جو بورڈ کے لیے یقینا قیمتی اثاثہ ثابت ہوگا اس سے قبل چیئر پرسن ڈاکٹر کشور ناہید رانا نے بتایا کہ انہوں نے 160آم کے پودے لگائے اور نہ صرف پودے لگائے بلکہ اسکی باقاعدہ ریسرچ سنٹر پانی اور زمین کی ٹیسٹنگ بھی کروائی ہے اور پودے لگانے کے ساتھ اسکی باقاعدگی سے مانیٹرنگ بھی کی جا رہی ہے وزیر سردار حسنین بہادر خان دریشک چیئر پرسن کشور ناہید رانا، کنٹرولر حبیب الرحمن گاڈی، سیکرٹری عبدالوحید قیصرانی نے بھی پودے لگائے اس موقع پر صدر ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن ظفر اقبال کھوسہ، جنرل سیکرٹری بلال جوئیہ، آڈٹ آفیسر محمد اکرام، حاجی محمد نصراللہ سندھو، سجاد حسین سرکانی، انور شاہین، چوہدری سعید اقبال، فہیم اختر، جمیل فاروقی، محمد سکندر خان، رؤف اقبال قیصرانی، احمد علی قریشی، لاریب مریم،آصف اعوان،صفدر علی خان، محمد سلیم، محمد کلیم، محمد اکبر ہیڈ مالی و دیگر موجود تھے جبکہ ظہیر فاروقی نے پودوں کے تناور درخت بننے اورپھل دینے کے لیے خصوصی دعا بھی کرائی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.