• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔حکومت ریلیف دے توتاجر ٹیکس نیٹ کا حصہ بننے کے لیئے تیار ہیں ۔ انجمن تاجران

webmaster by webmaster
فروری 20, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔حکومت  ریلیف دے توتاجر ٹیکس نیٹ کا حصہ بننے کے لیئے تیار ہیں ۔ انجمن تاجران

لیہ (صبح پا کستان ) حکومت اور ایف بی أر ریلیف دے توتاجر حکومت کیساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں ٹیکس نیٹ کا حصہ بن کر حکومت کے ہاتھ مضبوط کریں گے ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی نے جنرل سیکریڑی شیخ مطیع الرحمن طارق محمود پہاڑ أصف حیات کھرل چوہدری عمران نزیر چیرمین ملک رمضان کھوکھر ناٸب صدر سٹی محمد پرویز ڈپٹی چیرمین کیساتھ دفتر انجمن تاجران میں ایف بی أر کے نماٸندوں انسپکٹر فاروق گل اور جاوید اقبال کے ہمراہ اجلاس میں کیا

اجلاس میں ایف بی أر کے نماٸدے نے انجمن تاجران کے عہدیداران کو بریفنگ دیتے ہوۓ کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویثزن کے مطابق تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لاکر ریونیو اکھٹا کرنے کیساتھ ساتھ تاجروں کو سہولتیں فراہم کرنا ہے حکومت نے تاجروں کے مطالبات تسلیم کرتے ہوۓ ان سے سابقہ جاٸیداد بارے نہ پوچھا جاۓ گا اور نہ ہی 20 سال کا حساب نہی مانگا جاۓ گا جس سے تاجروں کو جایٸداد کی خرید وفروخت بنک ٹرانزیکشن اور بچوں کی تعلیم اور گاڑی بجلی کے بلوں میں لگنے والے ٹیکس میں ریلیف ملے گا انہوں نے تاجروں سے تعاون کی اپیل کی ضلعی صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی نے کہا کہ ہم حکومت کیساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں اگر حکومت اور محکمہ تاجروں کو ریلیف فراہم کرے جنرل سیکریڑی شیخ مطیع الرحمن نے کہا تاجر طبقہ محب وطن ہے اور حکومت کے ہاتھ مضبوط کرنا چاہتے ہیں اگر محکمہ تاجروں کیساتھ تعاون کرے تو ہم تیار ہیں اس موقع پر کروڑ سے انجمن تاجران کے رہنمإ طارق محمود پہاڑ اور دیگر نے بھی اظہار خیال کرتے ہوۓ تاجروں کے تحفظات بیان کیے اور ان کے حل کا مطالبہ کیا

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ۔ڈسٹرکٹ پبلک سکو ل چوک اعظم کا افتتاح صوبا ئی پارلیما نی سیکرٹری پنجاب لالہ طا ہر رندھاوا نے کر دیا

Next Post

عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

Next Post
Nawaz Sharif disqualified on ‘Article’ introduced by Gen Ziaul Haq in Constitution: Bilawal Bhutto

عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
لیہ (صبح پا کستان ) حکومت اور ایف بی أر ریلیف دے توتاجر حکومت کیساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں ٹیکس نیٹ کا حصہ بن کر حکومت کے ہاتھ مضبوط کریں گے ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی نے جنرل سیکریڑی شیخ مطیع الرحمن طارق محمود پہاڑ أصف حیات کھرل چوہدری عمران نزیر چیرمین ملک رمضان کھوکھر ناٸب صدر سٹی محمد پرویز ڈپٹی چیرمین کیساتھ دفتر انجمن تاجران میں ایف بی أر کے نماٸندوں انسپکٹر فاروق گل اور جاوید اقبال کے ہمراہ اجلاس میں کیا اجلاس میں ایف بی أر کے نماٸدے نے انجمن تاجران کے عہدیداران کو بریفنگ دیتے ہوۓ کہا کہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان کے ویثزن کے مطابق تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لاکر ریونیو اکھٹا کرنے کیساتھ ساتھ تاجروں کو سہولتیں فراہم کرنا ہے حکومت نے تاجروں کے مطالبات تسلیم کرتے ہوۓ ان سے سابقہ جاٸیداد بارے نہ پوچھا جاۓ گا اور نہ ہی 20 سال کا حساب نہی مانگا جاۓ گا جس سے تاجروں کو جایٸداد کی خرید وفروخت بنک ٹرانزیکشن اور بچوں کی تعلیم اور گاڑی بجلی کے بلوں میں لگنے والے ٹیکس میں ریلیف ملے گا انہوں نے تاجروں سے تعاون کی اپیل کی ضلعی صدر انجمن تاجران واحد بخش باروی نے کہا کہ ہم حکومت کیساتھ تعاون کے لیے تیار ہیں اگر حکومت اور محکمہ تاجروں کو ریلیف فراہم کرے جنرل سیکریڑی شیخ مطیع الرحمن نے کہا تاجر طبقہ محب وطن ہے اور حکومت کے ہاتھ مضبوط کرنا چاہتے ہیں اگر محکمہ تاجروں کیساتھ تعاون کرے تو ہم تیار ہیں اس موقع پر کروڑ سے انجمن تاجران کے رہنمإ طارق محمود پہاڑ اور دیگر نے بھی اظہار خیال کرتے ہوۓ تاجروں کے تحفظات بیان کیے اور ان کے حل کا مطالبہ کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.