• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

عوام ہمیں موقع دے، ملکی معیشت کا تحفظ کریں گے: بلاول بھٹو زرداری

webmaster by webmaster
فروری 20, 2020
in First Page, لاہور
0
Nawaz Sharif disqualified on ‘Article’ introduced by Gen Ziaul Haq in Constitution: Bilawal Bhutto

لاہور ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کی عوام ہمیں موقع دیتے ہیں تو ہم اس ملک کی معیشت کا تحفظ کریں گے۔

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی غیر جمہوری حکومت کو سپورٹ نہیں کر سکتے۔ شہباز شریف بھی جلد واپس آئیں گے اور اپنا کردار ادا کریں گے۔

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کبھی اتنی مہنگائی نہیں دیکھی۔ عمران خان کو بتانا چاہیے کہ وہ کس کرپشن میں ملوث ہے جس وجہ سے کرپشن بڑھ رہی ہے۔ حکومت کی آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل عوام کی مفاد میں نہیں ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کیساتھ دوبارہ معاہدہ کرنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اپنی ناکامی کا بوجھ عوام پر ڈالا جا رہا ہے۔ وزیراعظم اپنے ہی بنائے ہوئے ٹیکس ہدف کو پورا نہیں کر سکے۔ غریب کسانوں اور چھوٹے تاجروں کے لئے ایمنسٹی سکیم ہونی چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ نئے الیکشن یا ان ہاؤس تبدیلی، ہم سب آپشن اختیار کرنے کو تیار ہیں۔ دھاندلی زدہ حکومت نے زبردستی اپنا راج قائم کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن اور عوام ایک بیج پر ہیں۔ مریم نواز مجھے دعوت دیں گی ملاقات کی تو کبھی انکار نہیں کروں گا۔ عوام ہمیں موقع دیتے ہیں تو ہم اس ملک کی معیشت کا تحفظ کریں گے۔ مجھے زبردستی گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو آصفہ میری آواز بن کر عوام کا کیس لڑیں گی۔

Post Views: 35
Source: لا ہور نیوز
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔حکومت ریلیف دے توتاجر ٹیکس نیٹ کا حصہ بننے کے لیئے تیار ہیں ۔ انجمن تاجران

Next Post

تو نسہ ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بارتھی میں شہید لانس نائیک عبداللہ کی نماز جنازہ میں شرکت

Next Post
تو نسہ ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بارتھی میں شہید لانس نائیک عبداللہ کی نماز جنازہ میں شرکت

تو نسہ ۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی بارتھی میں شہید لانس نائیک عبداللہ کی نماز جنازہ میں شرکت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ملک کی عوام ہمیں موقع دیتے ہیں تو ہم اس ملک کی معیشت کا تحفظ کریں گے۔ میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہم کسی بھی غیر جمہوری حکومت کو سپورٹ نہیں کر سکتے۔ شہباز شریف بھی جلد واپس آئیں گے اور اپنا کردار ادا کریں گے۔ بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ کبھی اتنی مہنگائی نہیں دیکھی۔ عمران خان کو بتانا چاہیے کہ وہ کس کرپشن میں ملوث ہے جس وجہ سے کرپشن بڑھ رہی ہے۔ حکومت کی آئی ایم ایف کیساتھ ڈیل عوام کی مفاد میں نہیں ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کیساتھ دوبارہ معاہدہ کرنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اپنی ناکامی کا بوجھ عوام پر ڈالا جا رہا ہے۔ وزیراعظم اپنے ہی بنائے ہوئے ٹیکس ہدف کو پورا نہیں کر سکے۔ غریب کسانوں اور چھوٹے تاجروں کے لئے ایمنسٹی سکیم ہونی چاہیے۔ ان کا کہنا تھا کہ نئے الیکشن یا ان ہاؤس تبدیلی، ہم سب آپشن اختیار کرنے کو تیار ہیں۔ دھاندلی زدہ حکومت نے زبردستی اپنا راج قائم کیا۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اپوزیشن اور عوام ایک بیج پر ہیں۔ مریم نواز مجھے دعوت دیں گی ملاقات کی تو کبھی انکار نہیں کروں گا۔ عوام ہمیں موقع دیتے ہیں تو ہم اس ملک کی معیشت کا تحفظ کریں گے۔ مجھے زبردستی گرفتار کرنا چاہتے ہیں تو آصفہ میری آواز بن کر عوام کا کیس لڑیں گی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.