لیہ ( صبح پا کستان )حکومت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح و بہبود پر کامل یقین رکھتی ہے۔کاشتکاروں کو جدید سہولیات...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) چار ماہ گذرنے کے باوجود سیوریج سسٹم بحال نہ ہوسکا وزیر اعظم شکایت سیل...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان) دفتر پولیس میں پر موشن بیج لگانے کی تقریب،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) عدالتی حکم امتناعی کے قیمتی اراضی پر قبضہ کی کوشش،فصل کی کٹائی کے دوران...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) لاک ڈاون متاثرین میں راشن کی فراہمی اولین ترجیح ہے جس کے لئے اپنی مدد...
Read moreDetailsملتان ۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے پی ایف سی شیئر کی مد میں پنجاب بھر کی میٹرو پولیٹن، میونسپل کارپوریشن...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کایوم وفات،ڈسٹرکٹ پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد،ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن،ایم...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) صوبائی وزیر لائیواسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ /فوکل پرسن گندم خریداری مہم ضلع راجن پور...
Read moreDetailsملتان ۔ گورنمنٹ آف پنجاب فنانس ڈیپارٹمنٹ نے سرکاری ملازمین و پنشنرز کی ماہ اپریل کی تنخواہ و پنشن 30...
Read moreDetailsراجن پور(صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر ذوالفقارعلی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن میں...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails
تفصیل کے مطابق کچھ روز قبل پرائیویٹ لیبارٹری نے کوٹلہ حاجی شاہ کے ایک شخص میں کرونا واءریس کی تصدیق کی تھی ، جسے مقامی ضلعی انتظا میہ نے ریسکو کرتے ہو ءے آیسو لیٹ کے لءے ڈسٹرکٹ ہسپتال لیہ میں منتقل کر دیا تھا ۔ بعد ازاں ضلعی انتظا میہ کی طرف سے مذ کورہ مریض کی ٹریول ہسٹری اور سماجی رابطوں کی مہیا تفصیل کے تحت مریض کے اہل خانہ سمیت 32 افراد کے کرونا ٹیسٹ کراءے گءے ، جن میں سے 3مرد ، 6 خواتین اور ایک بچی سمیت10افراد کے کرونا ٹیسٹ پا زیٹو آ گئے ہیں ، مثبت آنے والے تمام افراد کرونا مقامی منتقلی کے کیس ہیں ۔ باخبر ذراءع کے مطا بو انتظا میہ کی طرف سے علاقہ کو سیل کءے جانے کے بھی امکانات مو جود ہیں ۔
یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ لیہ کے معروف داکٹر کا کرونا ٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ہے