• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔ضلعی دفتر پولیس میں پر موشن بیج لگانے کی تقریب

webmaster by webmaster
اپریل 25, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔ضلعی دفتر پولیس میں پر موشن بیج لگانے کی تقریب

SAMPLE DESIGHN

لیہ ( صبح پا کستان) دفتر پولیس میں پر موشن بیج لگانے کی تقریب،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال نے ڈی ایس پی شاہدہ نسرین کے ہمراہ ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کو بیج لگائے،تفتیشی اخراجات،کھانا ملزمان تھانہ حوالات اور قرنطینہ مراکز پر ڈیوٹی ملازمان کو کھانے کی مد میں چیک تقسیم کیے،

تفصیلات کے مطابق دفتر پولیس میں ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے ڈی ایس پی شاہدہ نسرین کے ہمراہ ترقی پانے والے پولیس افسران کو پرموشن بیج لگائے اور تفتیشی افسران کومقدمات کی تفتیش میں ہونے والے اخراجات اور محرران کوتھانہ حوالات میں بند ملزمان کیلئے کھانے کی مد میں چیک تقسیم کیے جبکہ قرنطینہ مراکز پر کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض سرانجام دینے والے ملازمان کو بھی کھانے کی مد میں چیک تقسیم کیے،ڈی پی او لیہ نے ترقی پانے والے افسران کو مبارک دی اور کہا کہ محکمہ پولیس میں سروس کرنا نہایت مشکل ہے،اس دوران اعصاب شکن حالات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے،ایسی صورت میں بہترین کا رکردگی کا مظاہر ہ کرنا قابل ستائش ہے،ترقی پولیس افسران کی محنت کا ثمر ہے،انہوں نے مزید کہا کہ تفتیشی اخراجات کے چیک دینے کا مقصد ہے کہ آپ ایمانداری اور میرٹ کی بنیاد پر مقدمات کی تفتیش کو یقینی بنائیں،کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض سر انجام دینے والے پولیس اہلکار محکمہ کا فخر ہیں،ترقی یاب ہونے والوں محمد اشرف،محمد حسین اور عابد حسین شامل ہیں،محمد اشرف اے ایس آئی سے سب انسپکٹر جبکہ محمد حسین،عابد حسین ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی یاب ہوئے ہیں۔

Post Views: 29
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔عدالتی حکم امتناعی کے قیمتی اراضی پر قبضہ کی کوشش، انصاف فراہم کیا جا ئے۔ محمد نواز

Next Post

وزیراعظم نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا: فیاض الحسن چوہان

Next Post
وزیراعظم نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا: فیاض الحسن چوہان

وزیراعظم نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا ریلیف پیکج دیا: فیاض الحسن چوہان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان) دفتر پولیس میں پر موشن بیج لگانے کی تقریب،ڈی پی او لیہ محمد حسن اقبال نے ڈی ایس پی شاہدہ نسرین کے ہمراہ ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کو بیج لگائے،تفتیشی اخراجات،کھانا ملزمان تھانہ حوالات اور قرنطینہ مراکز پر ڈیوٹی ملازمان کو کھانے کی مد میں چیک تقسیم کیے، تفصیلات کے مطابق دفتر پولیس میں ترقی یاب ہونے والے پولیس افسران کے اعزاز میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ محمد حسن اقبال نے ڈی ایس پی شاہدہ نسرین کے ہمراہ ترقی پانے والے پولیس افسران کو پرموشن بیج لگائے اور تفتیشی افسران کومقدمات کی تفتیش میں ہونے والے اخراجات اور محرران کوتھانہ حوالات میں بند ملزمان کیلئے کھانے کی مد میں چیک تقسیم کیے جبکہ قرنطینہ مراکز پر کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض سرانجام دینے والے ملازمان کو بھی کھانے کی مد میں چیک تقسیم کیے،ڈی پی او لیہ نے ترقی پانے والے افسران کو مبارک دی اور کہا کہ محکمہ پولیس میں سروس کرنا نہایت مشکل ہے،اس دوران اعصاب شکن حالات کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے،ایسی صورت میں بہترین کا رکردگی کا مظاہر ہ کرنا قابل ستائش ہے،ترقی پولیس افسران کی محنت کا ثمر ہے،انہوں نے مزید کہا کہ تفتیشی اخراجات کے چیک دینے کا مقصد ہے کہ آپ ایمانداری اور میرٹ کی بنیاد پر مقدمات کی تفتیش کو یقینی بنائیں،کرونا کے خلاف فرنٹ لائن پر فرائض سر انجام دینے والے پولیس اہلکار محکمہ کا فخر ہیں،ترقی یاب ہونے والوں محمد اشرف،محمد حسین اور عابد حسین شامل ہیں،محمد اشرف اے ایس آئی سے سب انسپکٹر جبکہ محمد حسین،عابد حسین ہیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدہ پر ترقی یاب ہوئے ہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.