• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔عدالتی حکم امتناعی کے قیمتی اراضی پر قبضہ کی کوشش، انصاف فراہم کیا جا ئے۔ محمد نواز

webmaster by webmaster
اپریل 25, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔عدالتی حکم امتناعی کے قیمتی اراضی پر قبضہ کی کوشش، انصاف فراہم کیا جا ئے۔ محمد نواز

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) عدالتی حکم امتناعی کے قیمتی اراضی پر قبضہ کی کوشش،فصل کی کٹائی کے دوران ملزمان کی سوٹوں اور کسیوں سے زدوکوب کرتے ہوئے گردن تن سے جدا کرنے کی دھمکی 15پر اطلاع دینے پر پولیس نے قبضہ تو چھڑوا دیا مگر انصاف دلوانے میں تاخیری حربے اختیار کیے یہ بات محمد نواز ولد حیات محمد نے ڈی پی او ڈیرہ کو دی جانیوالے تحریری درخواست میں موقف اختیار کرتے ہوئے کہی

محمد نواز نے بتایا کہ چار در والا موضع دبہ دری تحصیل کوٹ چھٹہ میں 16کینال 18مرلے پر جائیداد وراثت کا عدالت نے حکم امتناعی جاری کیا ہوا ہے جس پر فصل گندم کی کٹائی ہورہی تھی اس دوران اسکا بڑا بھائی مختیار احمد ولد حیات محمد اپنے چاروں بیٹوں محمد عارف، محمد ناصر، محمد عامر، محمد یاسر کے ہمراہ مسلح سوٹا، کسی آگئے اور فصل کٹائی کرنیوالوں محمد نواز، اسد نواز و دیگر خواتین کو زدوکوب کیا اور اسد نواز کی گردن پر کسی رکھ کر اسکی گردن تن سے جدا کرنے کی دھمکی دیں اور محمد نواز کو کاروائی نہ کرنے کے پیش نظر قریبی بیٹھک میں بند کر دیا اور خواتین سمیت پورے خاندان کو قتل کرنے کی دھمکیاں دیں بعد ازاں خواتین نے محمد نواز کو آزاد کرایا اور پھر محمد نواز نے فوراً 15پر داد رسی کے لیے کال کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملہ رفع دفع کروا تو دیا مگر حملہ آوار ان کے ساتھ ساتھ سائل کو بھی تھانہ میں بند کر دیا کیونکہ حملہ آوار مالی حیثیت سے مجھ سے زیادہ ہیں اور اثر و رسوخ رکھتے ہیں اس بنا پر پولیس نے بھی انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی بجائے مجھ پر دباؤ ڈالا کہ میں کاروائی سے انکار کر دوں اور حملہ آواروں پر حملہ کی رپورٹ کروانے سے باز رہنے کو کہا معزز عدالت سے رجوع کرکے میڈیکل بنا مگر پھر بھی کوئی شنوائی نہ ہو سکی محمد نواز نے ڈی پی او سے مطالبہ کیا کہ وہ معاملہ کی انکوائری اعلیٰ افسران سے کرواکے انصاف فراہم کریں۔

Tags: DG khan news
Previous Post

لیہ ۔لاک ڈاون متاثرین میں راشن کی فراہمی اولین ترجیح ہے۔سید رفاقت علی گیلانی

Next Post

لیہ۔ضلعی دفتر پولیس میں پر موشن بیج لگانے کی تقریب

Next Post
لیہ۔ضلعی دفتر پولیس میں پر موشن بیج لگانے کی تقریب

لیہ۔ضلعی دفتر پولیس میں پر موشن بیج لگانے کی تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) عدالتی حکم امتناعی کے قیمتی اراضی پر قبضہ کی کوشش،فصل کی کٹائی کے دوران ملزمان کی سوٹوں اور کسیوں سے زدوکوب کرتے ہوئے گردن تن سے جدا کرنے کی دھمکی 15پر اطلاع دینے پر پولیس نے قبضہ تو چھڑوا دیا مگر انصاف دلوانے میں تاخیری حربے اختیار کیے یہ بات محمد نواز ولد حیات محمد نے ڈی پی او ڈیرہ کو دی جانیوالے تحریری درخواست میں موقف اختیار کرتے ہوئے کہی محمد نواز نے بتایا کہ چار در والا موضع دبہ دری تحصیل کوٹ چھٹہ میں 16کینال 18مرلے پر جائیداد وراثت کا عدالت نے حکم امتناعی جاری کیا ہوا ہے جس پر فصل گندم کی کٹائی ہورہی تھی اس دوران اسکا بڑا بھائی مختیار احمد ولد حیات محمد اپنے چاروں بیٹوں محمد عارف، محمد ناصر، محمد عامر، محمد یاسر کے ہمراہ مسلح سوٹا، کسی آگئے اور فصل کٹائی کرنیوالوں محمد نواز، اسد نواز و دیگر خواتین کو زدوکوب کیا اور اسد نواز کی گردن پر کسی رکھ کر اسکی گردن تن سے جدا کرنے کی دھمکی دیں اور محمد نواز کو کاروائی نہ کرنے کے پیش نظر قریبی بیٹھک میں بند کر دیا اور خواتین سمیت پورے خاندان کو قتل کرنے کی دھمکیاں دیں بعد ازاں خواتین نے محمد نواز کو آزاد کرایا اور پھر محمد نواز نے فوراً 15پر داد رسی کے لیے کال کی پولیس نے موقع پر پہنچ کر معاملہ رفع دفع کروا تو دیا مگر حملہ آوار ان کے ساتھ ساتھ سائل کو بھی تھانہ میں بند کر دیا کیونکہ حملہ آوار مالی حیثیت سے مجھ سے زیادہ ہیں اور اثر و رسوخ رکھتے ہیں اس بنا پر پولیس نے بھی انصاف کے تقاضے پورے کرنے کی بجائے مجھ پر دباؤ ڈالا کہ میں کاروائی سے انکار کر دوں اور حملہ آواروں پر حملہ کی رپورٹ کروانے سے باز رہنے کو کہا معزز عدالت سے رجوع کرکے میڈیکل بنا مگر پھر بھی کوئی شنوائی نہ ہو سکی محمد نواز نے ڈی پی او سے مطالبہ کیا کہ وہ معاملہ کی انکوائری اعلیٰ افسران سے کرواکے انصاف فراہم کریں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.