• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان۔چار ماہ گذرنے کے باوجود سیوریج سسٹم بحال نہ ہوسکا،بلاک نمبر18، محلہ اکرام آباد فرید آباد کالونی کی حالت زار

وزیر اعظم شکایت سیل بھی بے معنی نکلا شکایت درج کرانے کے باوجود بھی سیوریج کے گندے پانی کی نکاسی نہ ہوسکی

webmaster by webmaster
اپریل 28, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان۔چار ماہ گذرنے کے باوجود سیوریج سسٹم بحال نہ ہوسکا،بلاک نمبر18، محلہ اکرام آباد فرید آباد کالونی کی حالت زار

ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) چار ماہ گذرنے کے باوجود سیوریج سسٹم بحال نہ ہوسکا وزیر اعظم شکایت سیل بھی بے معنی نکلا شکایت درج کرانے کے باوجود بھی سیوریج کے گندے پانی کی نکاسی نہ ہوسکی بہت دنوں سے گندہ پانی کھڑے رہنے مچھروں کی بہتات ہوگئی ہے وبائی امراض جنم لے سکتے ہیں شہریوں کا سیوریج کے گندے پانی نکاسی اور صفائی کرانے کا ڈی سی ڈیرہ اور سی او میونسپل کمیٹی ڈیرہ غازی خان سے مطالبہ

تفصیلات کے مطابق بلاک نمبر18، محلہ اکرام آباد فرید آباد کالونی کی قریشی سٹریٹ مدرسہ امہات المومنین والی گلی میں گذشتہ چار ماہ سے گندہ پانی کھڑا ہے اور مچھروں کی بہتات ہے جس کے باعث ملیریا و دیگر وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ہے اس سلسلہ میں پہلے بھی انتظامیہ کو نشاندہی کرائی مگر کوئی پرسان حال نہ ہوا۔ پھر قریبی مکینوں نے شکایت نمبرPu170420-7657282پر شکایت درج کرائی مگر ایک ہفتہ گذرگیا ابھی تک گندہ پانی نہ صرف جوہڑ کی شکل اختیار کر رہا ہے بلکہ الٹا گھروں میں داخل ہورہا جس پر قریبی مکینوں نزاکت علی قریشی، محمد علی، خالد لاشاری، محمد طاہر بزدار، راشد، عبدالغفار و دیگر نے سی ای او میونسپل کارپوریشن سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے صفائی اور سیوریج کے نظام کو بہتر بنایا جائے۔

Post Views: 32
Tags: DG khan news
Previous Post

فردوس عاشق اعوان کی جگہ عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات مقرر

Next Post

لیہ ۔ قومی منصوبہ برائے اضافہ پیداوار گندم کے خوش نصیب کاشتکاروں میں چیک تقسیم

Next Post
لیہ ۔  قومی منصوبہ برائے اضافہ پیداوار گندم کے خوش نصیب کاشتکاروں میں چیک تقسیم

لیہ ۔ قومی منصوبہ برائے اضافہ پیداوار گندم کے خوش نصیب کاشتکاروں میں چیک تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازی خان (صبح پا کستان) چار ماہ گذرنے کے باوجود سیوریج سسٹم بحال نہ ہوسکا وزیر اعظم شکایت سیل بھی بے معنی نکلا شکایت درج کرانے کے باوجود بھی سیوریج کے گندے پانی کی نکاسی نہ ہوسکی بہت دنوں سے گندہ پانی کھڑے رہنے مچھروں کی بہتات ہوگئی ہے وبائی امراض جنم لے سکتے ہیں شہریوں کا سیوریج کے گندے پانی نکاسی اور صفائی کرانے کا ڈی سی ڈیرہ اور سی او میونسپل کمیٹی ڈیرہ غازی خان سے مطالبہ تفصیلات کے مطابق بلاک نمبر18، محلہ اکرام آباد فرید آباد کالونی کی قریشی سٹریٹ مدرسہ امہات المومنین والی گلی میں گذشتہ چار ماہ سے گندہ پانی کھڑا ہے اور مچھروں کی بہتات ہے جس کے باعث ملیریا و دیگر وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ ہے اس سلسلہ میں پہلے بھی انتظامیہ کو نشاندہی کرائی مگر کوئی پرسان حال نہ ہوا۔ پھر قریبی مکینوں نے شکایت نمبرPu170420-7657282پر شکایت درج کرائی مگر ایک ہفتہ گذرگیا ابھی تک گندہ پانی نہ صرف جوہڑ کی شکل اختیار کر رہا ہے بلکہ الٹا گھروں میں داخل ہورہا جس پر قریبی مکینوں نزاکت علی قریشی، محمد علی، خالد لاشاری، محمد طاہر بزدار، راشد، عبدالغفار و دیگر نے سی ای او میونسپل کارپوریشن سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے صفائی اور سیوریج کے نظام کو بہتر بنایا جائے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.