• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ قومی منصوبہ برائے اضافہ پیداوار گندم کے خوش نصیب کاشتکاروں میں چیک تقسیم

webmaster by webmaster
اپریل 28, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔  قومی منصوبہ برائے اضافہ پیداوار گندم کے خوش نصیب کاشتکاروں میں چیک تقسیم

لیہ ( صبح پا کستان )حکومت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح و بہبود پر کامل یقین رکھتی ہے۔کاشتکاروں کو جدید سہولیات کی سبسڈی پر فراہمی اور بہتر پیداوار پر حوصلہ افزائی ہمارا نصب العین ہے۔یہ بات معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام قومی منصوبہ برائے اضافہ پیداوار گندم کے خوش نصیب کاشتکاروں میں چیک تقسیم کرنے کے موقع پر کہی۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت غلام یاسین واندر موجود تھے۔

معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکسان دوست پالیسیوں کے ذریعے ان کی فلاح و بہبود پریقین رکھتے ہیں کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ان میںچیک کی فراہمی اس بات کا عملی مظہرہے ۔انہوں نے کہا کسان ملک کی زرعی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیںاُن کی مالی معاونت انکی خدمات کا اعتراف کرنا ہے ۔انہوں نے مزید کہا حکومت پنجاب کسان دوست پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے ذریعے کسان بھائیوں کو ترقی کے مواقع فراہم کرتی رہے گی۔معاون خصوصی نے اس موقع پر خوش نصیب کاشتکاروں میں چیک تقسیم کیے ۔خوش نصیب کاشتکاروں نے چیک کی فراہمی پر ان کا شکریہ ادا کیا

Post Views: 20
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازی خان۔چار ماہ گذرنے کے باوجود سیوریج سسٹم بحال نہ ہوسکا،بلاک نمبر18، محلہ اکرام آباد فرید آباد کالونی کی حالت زار

Next Post

لیہ ۔ کرونا وائریس مقامی ٹرانسمیشن کا پہلا مبینہ کیس سامنے آ گیا

Next Post
لیہ ۔ کرونا وائریس مقامی ٹرانسمیشن کا پہلا مبینہ کیس سامنے آ گیا

لیہ ۔ کرونا وائریس مقامی ٹرانسمیشن کا پہلا مبینہ کیس سامنے آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ ( صبح پا کستان )حکومت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح و بہبود پر کامل یقین رکھتی ہے۔کاشتکاروں کو جدید سہولیات کی سبسڈی پر فراہمی اور بہتر پیداوار پر حوصلہ افزائی ہمارا نصب العین ہے۔یہ بات معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے محکمہ زراعت توسیع کے زیر اہتمام قومی منصوبہ برائے اضافہ پیداوار گندم کے خوش نصیب کاشتکاروں میں چیک تقسیم کرنے کے موقع پر کہی۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت غلام یاسین واندر موجود تھے۔ معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدارکسان دوست پالیسیوں کے ذریعے ان کی فلاح و بہبود پریقین رکھتے ہیں کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے ان میںچیک کی فراہمی اس بات کا عملی مظہرہے ۔انہوں نے کہا کسان ملک کی زرعی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیںاُن کی مالی معاونت انکی خدمات کا اعتراف کرنا ہے ۔انہوں نے مزید کہا حکومت پنجاب کسان دوست پالیسیوں کا تسلسل جاری رکھے ہوئے ہیں جس کے ذریعے کسان بھائیوں کو ترقی کے مواقع فراہم کرتی رہے گی۔معاون خصوصی نے اس موقع پر خوش نصیب کاشتکاروں میں چیک تقسیم کیے ۔خوش نصیب کاشتکاروں نے چیک کی فراہمی پر ان کا شکریہ ادا کیا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.