• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کایوم وفات،ڈسٹرکٹ پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد

webmaster by webmaster
اپریل 22, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کایوم وفات،ڈسٹرکٹ پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد

لیہ(صبح پا کستان)مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کایوم وفات،ڈسٹرکٹ پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد،ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن،ایم پی اے لیہ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی خصوصی شرکت،قومی شاعر کی خدمات کو خراج تحسین درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی،

ڈاکٹر علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو اپنی نثر و شاعری کے ذریعے علیحدہ وطن کے حصول کا ایک فلسفہ دیا تھا خطبہ الہ باد لازوال تخلیکات اور اپنی گراں قدر خدمات کے ذریعے جوش و ولولہ شعوری اگاہی دی جس کی بدولت آج ہم آزاد وطن کی فضاؤ ں میں ان کی یاد منا رہے ہیں کیونکہ جس اسلامی اور قومی انقلابی افکارو نطریات و خیالات سے انہوں نے قوم کو جگایا اور قربانیوں کی بدولت برصغیر پاک و ہند کی تقسیم ہوئی اس کیلئے ان کی ذات خراج تحسین کی مستحق ہے آج کے دن عہد کرنے کا دن ہے کہ فلسفہ علامہ اقبال پر کاربند ہوکر اپنے وطن کی ترقی خوشحالی اور حفاظت کیلئے ان کے رہنما اصولوں پر عمل کریں گے

یہ بات سابق صوبائی وزیر ایم پی اے ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن مہر اعجاز احمد اچلانہ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام علامہ اقبال کی یوم وفات کے حوالے سے منقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب سے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی و میڈیا نمائندگان ملک مقبول الہی،ملک ریاض احمد جکھڑ ملک، کامران تھند،زاہد سرفراز واندر،فرید اللہ چوہدری، سید محمد عثمان شاہ نے خطاب کرتے ہوئے علامہ اقبال کی زندگی کے مختلف پہلوں کو اجاگر کرتے ہوئے نظریہ پاکستان کی سر بلندی برصغیر میں علامہ اقبال کے فلسفہ حیات شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں جدوجہد آزادی کو تیز تر کرنے اور علیحدہ وطن کے نظریہ کی جدوجہد میں ان کی خدمات پر سیر حاصل روشنی ڈالی مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا کہ حضرت علامہ اقبال کے یوم وفات پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے تحت تقریب کا اہتمام صحافیوں کی بالغ نظری کا ثبوت ہے کیونکہ ڈاکٹر محمد علامہ اقبال نے ہی مشکل وقت میں جس طرح قوم کی سمت درست کرتے ہوئے انہیں آزاد وطن کے خواب کی طرف اپنے مجموعے کلام کے ذریعے توجہ مبذول کروائی آج اس کا ثمر ہے کہ ہم اس پر وقار تقریب میں موجود ہیں انہوں نے تمام میڈیا نمائندگان کا تقریب کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا،تقریب کے آغاز پر ہی ڈاکٹر علامہ اقبال کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔

Tags: layyah news
Previous Post

خدانخواستہ مساجد سے کورونا وائرس پھیلا تو ہمیں ایکشن لینا ہوگا، وزیراعظم

Next Post

ملتان ۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کو فنڈ ریلیز کر دیئے

Next Post
ملتان ۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کو فنڈ ریلیز کر دیئے

ملتان ۔ پنجاب حکومت نے بلدیاتی اداروں کو فنڈ ریلیز کر دیئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان)مفکر پاکستان ڈاکٹر محمد علامہ اقبال کایوم وفات،ڈسٹرکٹ پریس کلب میں سیمینار کا انعقاد،ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن،ایم پی اے لیہ مہر اعجاز احمد اچلانہ کی خصوصی شرکت،قومی شاعر کی خدمات کو خراج تحسین درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی، ڈاکٹر علامہ اقبال نے برصغیر کے مسلمانوں کو اپنی نثر و شاعری کے ذریعے علیحدہ وطن کے حصول کا ایک فلسفہ دیا تھا خطبہ الہ باد لازوال تخلیکات اور اپنی گراں قدر خدمات کے ذریعے جوش و ولولہ شعوری اگاہی دی جس کی بدولت آج ہم آزاد وطن کی فضاؤ ں میں ان کی یاد منا رہے ہیں کیونکہ جس اسلامی اور قومی انقلابی افکارو نطریات و خیالات سے انہوں نے قوم کو جگایا اور قربانیوں کی بدولت برصغیر پاک و ہند کی تقسیم ہوئی اس کیلئے ان کی ذات خراج تحسین کی مستحق ہے آج کے دن عہد کرنے کا دن ہے کہ فلسفہ علامہ اقبال پر کاربند ہوکر اپنے وطن کی ترقی خوشحالی اور حفاظت کیلئے ان کے رہنما اصولوں پر عمل کریں گے یہ بات سابق صوبائی وزیر ایم پی اے ڈویژنل صدر مسلم لیگ ن مہر اعجاز احمد اچلانہ نے ڈسٹرکٹ پریس کلب کے زیر اہتمام علامہ اقبال کی یوم وفات کے حوالے سے منقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔تقریب سے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی و میڈیا نمائندگان ملک مقبول الہی،ملک ریاض احمد جکھڑ ملک، کامران تھند،زاہد سرفراز واندر،فرید اللہ چوہدری، سید محمد عثمان شاہ نے خطاب کرتے ہوئے علامہ اقبال کی زندگی کے مختلف پہلوں کو اجاگر کرتے ہوئے نظریہ پاکستان کی سر بلندی برصغیر میں علامہ اقبال کے فلسفہ حیات شاعری کے ذریعے مسلمانوں میں جدوجہد آزادی کو تیز تر کرنے اور علیحدہ وطن کے نظریہ کی جدوجہد میں ان کی خدمات پر سیر حاصل روشنی ڈالی مہر اعجاز احمد اچلانہ نے کہا کہ حضرت علامہ اقبال کے یوم وفات پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے تحت تقریب کا اہتمام صحافیوں کی بالغ نظری کا ثبوت ہے کیونکہ ڈاکٹر محمد علامہ اقبال نے ہی مشکل وقت میں جس طرح قوم کی سمت درست کرتے ہوئے انہیں آزاد وطن کے خواب کی طرف اپنے مجموعے کلام کے ذریعے توجہ مبذول کروائی آج اس کا ثمر ہے کہ ہم اس پر وقار تقریب میں موجود ہیں انہوں نے تمام میڈیا نمائندگان کا تقریب کے انعقاد پر شکریہ ادا کیا،تقریب کے آغاز پر ہی ڈاکٹر علامہ اقبال کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.