لیہ ( صبح پا کستان )ماڈل تھانہ سٹی کی ماڈل کاروائی ،سلیمان صفدر گینگ کے 04خطر ناک ملزمان گرفتار،مسروقہ موٹرسائیکل...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )تحریک استقلال پارٹی کی ممبر سازی مہم کا آغاز ، عوامی رابطہ شروع کرنے کا فیصلہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان کے...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں اسیران میں گرم جرسی، ٹوپی اور جرابیں تقسیم کرنے کیلئے تقریب...
Read moreDetailsبہاولپور ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ویڈیو کال...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان ) ڈائریکٹر کالجز ڈیرہ غازی خان ڈویژن پروفیسر فیاض احمد شیخ نے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج لیہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )کرونا کی وجہ سے بڑھتے ہو ئے کیسز اور اموات کی شرح میں اضافہ تشویشناک ہے...
Read moreDetailsملتان ۔ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کیلئے ضلعی انتظامیہ کی کوششیں جاری، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا...
Read moreDetailsلیہ۔(صبح پا کستان )عالمی یوم برائے انسداد بدعنوانی ڈے کے موقع پر سرکل آفیسر اینٹی کرپشن وسیم اکبر لغاری کی...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان )چوتھے نیشنل چیلینج آف کمیونٹی ایمرجنسی ریسپانس ٹیمز 2020 میں ضلع لیہ نے ایک مرتبہ پھر...
Read moreDetailsلاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
موجودہ تحریک انصاف کی حکومت جنوبی پنجاب کی پسماندگی کے خاتمہ کا نعرہ لگا کر ایوان اقتدار تک پہنچی لیکن جنوبی پنجاب کی محرومیوں کے خاتمہ کیلئے کوئی بھی مئوثر پیش رفت نہ کی ،جنوبی پنجاب کی تحصیل تونسہ کے ایم پی اے عثمان بزدار کو بے اختیار اور ڈمی وزیر اعلٰی کی کرسی پر بٹھا یا گیا جنوبی پنجاب کی عوام کو طفل تسلیوں کے علاوہ کسی قسم کی کوئی بڑی ترقیاتی سکیم نہ دی گئی جنوبی پنجاب کی عوام کوکسی بھی قسم کی جان لیوا مرض کے علاج کیلئے بڑے شہریوں کو رخ کرنا پڑتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں میڈیا نمائندگان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ لیہ 20لاکھ سے زائد کی آبادی کا ضلع ہے جس میں دیگر امراض کے مریضوں کے علاوہ گردہ کی بیماری کے مریضوں میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں ڈائیلیسیز یونٹ اور یورالوجسٹ ڈاکٹر موجود ہیں لیکن گردہ کے ایمرجنسی مریضوں کے علاج معالجہ کیلئے کڈنی وارڈ اور نیفرالوجسٹ ڈاکٹر کے نہ ہونے کی وجہ سے آئے روز کسی نہ کسی گردہ کے مریض کا انتقال ہوجاتا ہے پورے جنوبی پنجاب کے کسی بھی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں گردوں کے امراض کے ایمرجنسی مریضوں کے علاج معالجہ کی سہولت موجود نہیں،جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ممبران کے پیش نظر عوام کی صحت کے کسی قسم کا کوئی منصوبہ زیر غور نہیں بلکہ سابقہ روائتی سیاستدانوں کی طرح نالی سولنگ،سڑک کی سیاست کررہے ہیں تحریک انصاف کی حکومت نئے پاکستان اور تبدیلی کو نعرہ لگانے والی ریاست مدینہ کی طرز پر حکومت بنانے کیلئے میدان میں آئی تھی اقتدار میں آنے کے بعد سابقہ حکومتوں کی طرح ڈھل چکی ہے کسی بھی قسم کے عوامی فلاحی منصوبہ اچھی صحت ،مساوی تعلیم،بے روزگاری،مہنگائی کا خاتمہ پیش نظر نہیں،انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا کہ جنوبی پنجاب کے تمام اضلاع کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں میں فوری طور پر کڈنی وارڈ بنانے اور نیفرالوجسٹ ڈاکٹرز کی تعیناتی کا مطالبہ کیا ، ضلعی چیئرمین تحریک استقلال چوہدری اشرف تبسم،ضیاء الرحمن گدارہ،ضیاء اللہ ناصر،شیر خان،محمد ندیم و دیگر موجود تھے ،اس موقع پر کوٹ سلطان کے سیاسی سماجی نوجوان سبطین رسول سہو نے تحریک استقلال میں شمولیت کا اعلان کیا ۔