• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ماڈل تھانہ سٹی کی ماڈل کاروائی ،سلیمان صفدر گینگ کے 04خطر ناک ملزمان گرفتار

webmaster by webmaster
جنوری 16, 2021
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ماڈل تھانہ سٹی کی ماڈل کاروائی ،سلیمان صفدر گینگ کے 04خطر ناک ملزمان گرفتار

لیہ ( صبح پا کستان )ماڈل تھانہ سٹی کی ماڈل کاروائی ،سلیمان صفدر گینگ کے 04خطر ناک ملزمان گرفتار،مسروقہ موٹرسائیکل ،مویشی ،موبائل و نقدی سمیت کل 1051200;47;-روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد، اسلحہ ناجائز کلاشنکوف ،رپیٹر ،پسٹل بھی برآمد،

شہریوں کو قیمتی مال متاع سے محروم کرنے والے مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچا ئیں گے،ڈی ایس پی صدر،مدعیان میں موبائل و نقدی تقسیم ،شہریوں کاہار پہنا کر خراج تحسین ،ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس کی ایس ایچ او کلیم اللہ ،;658373;عطامیراں سمیت پوری ٹیم کو شاباش ۔

تفصیلات کے مطابق ماڈل پولیس اسٹیشن سٹی نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ماڈل کاروائی کرتے ہوئے سلیمان صفدر ڈکیت گینگ کے 04خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ڈی ایس پی صدر منور احمد بزدار نے پریس کانفرنس کے دوران بتلایا کہ اے ایس آئی عطا میراں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ محنت اور جانفشانی سے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سلیمان صفدر ،محمد شعیب ،غلام محی الدین اور محمد ہارون کو گرفتار کر کے 02عدد مسروقہ موٹر سائیکل ،02عدد موبائل ،05عدد بکریاں و نقدی برآمد کی،کل 1051200;47;-روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوا،جبکہ ملزمان کے قبضہ سے واردات میں استعما ل ہونے والے اسلحہ کلاشنکوف ،رپیٹر ،02پسٹل اور 24گولیاں بھی برآمد کر لیا گیا ،انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو قیمتی مال و متاع سے محروم کرنے وا لے ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لا کر کیفر کردار تک پہنچائیں گے ،ملزمان چوری ،ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں جن کے خلاف درجنوں مقدما ت ٹریس کیے جا چکے ہیں ،ملزمان کی گرفتار ی سے شہریوں کو احساس تحفظ ملے گا ،ڈی ایس پی صدر نے برآمدہ مسروقہ موٹر سائیکل کی چابیاں ،موبائل اور نقدی اصل مالکان کے حوالے کیں ،شہریوں کی طرف سے شاندار کاروائی پر ایس ایچ او کلیم اللہ ،;658373;عطا میراں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ،ہار پہنا ئے گئے جبکہ ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس نے ایس ایچ او سٹی سمیت پوری ٹیم کو بہترین کاروائی کرنے پر شاباش دی اور تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعام کا اعلان کیا ۔

Post Views: 12
Tags: layyah news
Previous Post

مزید 2432 افراد میں کورونا کی تشخیص، 45 افراد جاں بحق

Next Post

19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج ہوگا، مریم نواز

Next Post
19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج ہوگا، مریم نواز

19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج ہوگا، مریم نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
لیہ ( صبح پا کستان )ماڈل تھانہ سٹی کی ماڈل کاروائی ،سلیمان صفدر گینگ کے 04خطر ناک ملزمان گرفتار،مسروقہ موٹرسائیکل ،مویشی ،موبائل و نقدی سمیت کل 1051200;47;-روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد، اسلحہ ناجائز کلاشنکوف ،رپیٹر ،پسٹل بھی برآمد، شہریوں کو قیمتی مال متاع سے محروم کرنے والے مجرمان کو کیفر کردار تک پہنچا ئیں گے،ڈی ایس پی صدر،مدعیان میں موبائل و نقدی تقسیم ،شہریوں کاہار پہنا کر خراج تحسین ،ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس کی ایس ایچ او کلیم اللہ ،;658373;عطامیراں سمیت پوری ٹیم کو شاباش ۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل پولیس اسٹیشن سٹی نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ماڈل کاروائی کرتے ہوئے سلیمان صفدر ڈکیت گینگ کے 04خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا ،ڈی ایس پی صدر منور احمد بزدار نے پریس کانفرنس کے دوران بتلایا کہ اے ایس آئی عطا میراں نے پولیس ٹیم کے ہمراہ محنت اور جانفشانی سے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان سلیمان صفدر ،محمد شعیب ،غلام محی الدین اور محمد ہارون کو گرفتار کر کے 02عدد مسروقہ موٹر سائیکل ،02عدد موبائل ،05عدد بکریاں و نقدی برآمد کی،کل 1051200;47;-روپے مالیت کا مال مسروقہ برآمد ہوا،جبکہ ملزمان کے قبضہ سے واردات میں استعما ل ہونے والے اسلحہ کلاشنکوف ،رپیٹر ،02پسٹل اور 24گولیاں بھی برآمد کر لیا گیا ،انہوں نے مزید کہا کہ لوگوں کو قیمتی مال و متاع سے محروم کرنے وا لے ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لا کر کیفر کردار تک پہنچائیں گے ،ملزمان چوری ،ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ملوث ہیں جن کے خلاف درجنوں مقدما ت ٹریس کیے جا چکے ہیں ،ملزمان کی گرفتار ی سے شہریوں کو احساس تحفظ ملے گا ،ڈی ایس پی صدر نے برآمدہ مسروقہ موٹر سائیکل کی چابیاں ،موبائل اور نقدی اصل مالکان کے حوالے کیں ،شہریوں کی طرف سے شاندار کاروائی پر ایس ایچ او کلیم اللہ ،;658373;عطا میراں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ،ہار پہنا ئے گئے جبکہ ڈی پی او لیہ سید ندیم عباس نے ایس ایچ او سٹی سمیت پوری ٹیم کو بہترین کاروائی کرنے پر شاباش دی اور تعریفی سرٹیفکیٹ و نقد انعام کا اعلان کیا ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.