• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج ہوگا، مریم نواز

webmaster by webmaster
جنوری 16, 2021
in First Page, لاہور
0
19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج ہوگا، مریم نواز

لاہور۔مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ ضمنی انتخابات جیتیں گے،19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج ہوگا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق احتساب عدالت آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کاکہناتھا کہ یہ احتساب نہیں انتقام ہے، کیسزسے ایک دن ضرورسرخروہوں گے۔انہوں نے کہاکہ لاہور کوکچرے کا ڈھیر بنادیاگیا،براڈشیٹ معاملے پر حکومتی بدنیتی سامنے آئی ہے ۔

مریم نواز نے کہاکہ مخالفین نواز شریف کو پھانسنے چلے تھے انکے گلے براٹ شیٹ گلے پڑ گیا ،یہ اتنے کرپٹ اور چور ہیں براٹ شیٹ سے بھی پیسے مانگے ،اب یہ خود پھنس گئے ہیں،قومی خزانہ بھی برباد کیا ملا بھی کچھ نہیں۔

Post Views: 35
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ ۔ ماڈل تھانہ سٹی کی ماڈل کاروائی ،سلیمان صفدر گینگ کے 04خطر ناک ملزمان گرفتار

Next Post

ملتان . وزیرریلوے ملازمین سے نہ الجھیں ادارے میں بہتری لائیں، یونین رہنما

Next Post
ملتان .  وزیرریلوے ملازمین سے نہ الجھیں ادارے میں بہتری لائیں، یونین رہنما

ملتان . وزیرریلوے ملازمین سے نہ الجھیں ادارے میں بہتری لائیں، یونین رہنما

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور۔مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ ضمنی انتخابات جیتیں گے،19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج ہوگا۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق احتساب عدالت آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کاکہناتھا کہ یہ احتساب نہیں انتقام ہے، کیسزسے ایک دن ضرورسرخروہوں گے۔انہوں نے کہاکہ لاہور کوکچرے کا ڈھیر بنادیاگیا،براڈشیٹ معاملے پر حکومتی بدنیتی سامنے آئی ہے ۔ مریم نواز نے کہاکہ مخالفین نواز شریف کو پھانسنے چلے تھے انکے گلے براٹ شیٹ گلے پڑ گیا ،یہ اتنے کرپٹ اور چور ہیں براٹ شیٹ سے بھی پیسے مانگے ،اب یہ خود پھنس گئے ہیں،قومی خزانہ بھی برباد کیا ملا بھی کچھ نہیں۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.