• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان . وزیرریلوے ملازمین سے نہ الجھیں ادارے میں بہتری لائیں، یونین رہنما

webmaster by webmaster
جنوری 16, 2021
in جنوبی پنجاب
0
ملتان .  وزیرریلوے ملازمین سے نہ الجھیں ادارے میں بہتری لائیں، یونین رہنما

ملتان ۔ سمپارس یونین پاکستان ریلوے ملتان نے وزیر ریلوے اعظم سواتی کے گزشتہ روز جاری بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیر ریلوے ملازمین سے الجھاؤ کی بجائے اپنی توجہ ریلوے میں بہتری لانے پر مرکوز کریں،

ایک ملازم سے 2 ملازمین کا کام لیا جا رہا ہے اور بدلے میں اوور ٹائم تنخواہ کا 25 فیصد دیا جاتا ہے، ملازمین کے لیے چھٹی اور ریسٹ خواب بن چکا، ملازمین کی سوشل لائف ختم ہوچکی ہے، ریلوے بیوروکریسی بزنس لانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی اور اس ناکامی کا ملبہ ریلوے ملازمین پر گرا رہی ہےجدید دور کا تقاضا ہے کہ ریلوے میں پسنجر اور فریٹ کی بہتری کے ساتھ ساتھ دیگر کمرشل ذرائع سے بھی بزنس لانے کی ضرورت ہے۔

Post Views: 43
Source: https://jang.com.pk/
Tags: multan news
Previous Post

19 جنوری کو الیکشن کمیشن کے سامنے بھرپور احتجاج ہوگا، مریم نواز

Next Post

لیّہ , مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے .میر آصف دستی

Next Post
لیّہ , مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے  .میر آصف دستی

لیّہ , مہنگائی نے عوام کا جینا محال کر دیا ہے .میر آصف دستی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
ملتان ۔ سمپارس یونین پاکستان ریلوے ملتان نے وزیر ریلوے اعظم سواتی کے گزشتہ روز جاری بیان کے ردعمل میں کہا ہے کہ وزیر ریلوے ملازمین سے الجھاؤ کی بجائے اپنی توجہ ریلوے میں بہتری لانے پر مرکوز کریں، ایک ملازم سے 2 ملازمین کا کام لیا جا رہا ہے اور بدلے میں اوور ٹائم تنخواہ کا 25 فیصد دیا جاتا ہے، ملازمین کے لیے چھٹی اور ریسٹ خواب بن چکا، ملازمین کی سوشل لائف ختم ہوچکی ہے، ریلوے بیوروکریسی بزنس لانے میں مکمل طور پر ناکام ہوچکی اور اس ناکامی کا ملبہ ریلوے ملازمین پر گرا رہی ہےجدید دور کا تقاضا ہے کہ ریلوے میں پسنجر اور فریٹ کی بہتری کے ساتھ ساتھ دیگر کمرشل ذرائع سے بھی بزنس لانے کی ضرورت ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.