• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بہاولپور میں ریلی کے دوران مریم نواز کی نواز شریف کوویڈیو کال

webmaster by webmaster
جنوری 4, 2021
in جنوبی پنجاب
0
بہاولپور میں ریلی کے دوران مریم نواز کی نواز شریف کوویڈیو کال

بہاولپور ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ویڈیو کال کی اورپی ڈی ایم کے زیر اہتمام نکالی جانے والی ریلی کے براہ راست مناظر انہیں دکھائے۔

ہم نیوز کے مطابق ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے خطاب میں باقاعدہ عوام الناس کو بتایا کہ انہوں نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو ریلی کے مناظر ویڈیو کال کے ذریعے براہ راست دکھائے ہیں۔

ن لیگ کی مرکزی رہنما مریم نواز نے اپنے خطاب کے آغاز میں شرکا کو نواز شریف، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا سلام پیش کیا۔ انہوں نے ریلی کے شرکا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور والو! آج آپ نے کمال کردیا۔ انہوں ںے بہاولپور والوں کی محبت کا شکریہ بھی ادا کیا۔

چینل ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اپنے خطاب میں کہا کہ نواز شریف آپ لوگوں سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے استفسار کیا کہ ہاتھ اٹھا کر بتائیں کہ کون کون مہنگائی سے تنگ ہے؟ شرکا نے اس کا بھرپور انداز میں ہاتھ اٹھا کر جواب دیا۔

Post Views: 13
Source: dailypakistan.com.pk
Tags: bhawalpur news
Previous Post

لیہ۔ڈائریکٹر کالجز پروفیسر فیاض احمد شیخ کا دورہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج

Next Post

لیہ۔ڈسٹرکٹ جیل میں اسیران میں گرم جرسی، ٹوپی اور جرابیں تقسیم

Next Post
لیہ۔ڈسٹرکٹ جیل میں اسیران میں گرم جرسی، ٹوپی اور جرابیں تقسیم

لیہ۔ڈسٹرکٹ جیل میں اسیران میں گرم جرسی، ٹوپی اور جرابیں تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر  ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق  نے شہریوں کی شکایات سنیں
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر ملتان میں کھلی کچہری،چیئرپرسن وزیر اعلیٰ شکایات سیل صائمہ فاروق نے شہریوں کی شکایات سنیں

by webmaster
جون 14, 2026
0

لاہور{ صبح پا کستان} وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پروزیراعلی شکایات سیل کی ٹیم نے ضلع ملتان...

Read moreDetails
اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

اس بجٹ میں غریب کے لیے کچھ بھی نہیں: بیرسٹر گوہر

جون 13, 2026
قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

قومی اسمبلی کا اجلاس 10 جون بروز بدھ شام 5 بجے اسلام آباد میں ہوگا

جون 10, 2026
کوئٹہ  ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

کوئٹہ ،تیزاب گردی، سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹرپر تیزاب پھینکنے والاملزم پولیس مقابلے میں ہلاک ، خاتون ڈاکٹر شدید زخمی

جون 7, 2026
ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام  دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

ڈیرہ غازی خان ۔اتحاد بین المسلمین استحکام پاکستان کی ضمانت ہے۔ علماء کرام محراب و منبر سے امن، محبت، رواداری اور اخوت کا پیغام دیں ۔مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد

جون 4, 2026
بہاولپور ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کو ان کی صاحبزادی مریم نواز نے ویڈیو کال کی اورپی ڈی ایم کے زیر اہتمام نکالی جانے والی ریلی کے براہ راست مناظر انہیں دکھائے۔ ہم نیوز کے مطابق ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے اپنے خطاب میں باقاعدہ عوام الناس کو بتایا کہ انہوں نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو ریلی کے مناظر ویڈیو کال کے ذریعے براہ راست دکھائے ہیں۔ ن لیگ کی مرکزی رہنما مریم نواز نے اپنے خطاب کے آغاز میں شرکا کو نواز شریف، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کا سلام پیش کیا۔ انہوں نے ریلی کے شرکا کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ بہاولپور والو! آج آپ نے کمال کردیا۔ انہوں ںے بہاولپور والوں کی محبت کا شکریہ بھی ادا کیا۔ چینل ذرائع کے مطابق مریم نواز نے اپنے خطاب میں کہا کہ نواز شریف آپ لوگوں سے بہت زیادہ محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے شرکا کو مخاطب کرتے ہوئے استفسار کیا کہ ہاتھ اٹھا کر بتائیں کہ کون کون مہنگائی سے تنگ ہے؟ شرکا نے اس کا بھرپور انداز میں ہاتھ اٹھا کر جواب دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.