لیہ۔( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ جیل لیہ میں اسیران میں گرم جرسی، ٹوپی اور جرابیں تقسیم کرنے کیلئے تقریب کا انعقاد کیاگیا جس کے مہمان خصوصی صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات سردار شہاب الدین خا ن سیہڑتھے۔سپرنٹنڈنٹ جیل محمد ارشد بھی موجود تھے۔ تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت سے کیاگیا۔صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات سردار شہاب الدین خا ن سیہڑ نے اسیران کو باہمی ہم آہنگی ،ملی جذبہ اور جرائم سے پاک معاشرے کا فرد بننے کیلئے لیکچر دیا ۔ تقریب کے اختتام پرمہمان خصوصی شہاب الدین خان سیہڑ نے اسیران میںگرم جرسی ، ٹوپی اور جرابیں تقسیم کیں .
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










