• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

18 جنوری سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ

webmaster by webmaster
جنوری 4, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
18 جنوری سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے 18 جنوری سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی، جس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ وزارت صحت کے حکام نے کورونا کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی۔اجلاس میں مئی اور جون میں بورڈ امتحانات کے انعقاد ، موسم سرما و گرما کی چھٹیوں میں کمی اور تعلیمی سال 22-2021 اگست سے شروع کرنے کی تجاویز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزارت صحت کی سفارش کی روشنی میں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری، پہلی سے 8 ویں جماعت تک کے تعلیمی ادارے 25 جنوری جب کہ یونیورسٹیز یکم فروری سے کھولی جائیں گی۔
اجلاس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس بریفنگ میں بتایا کہ بین الصوبائی وزارت تعلیم کا اجلاس 14 یا 15 جنوری کو دوبارہ طلب کیا جائے گا جس میں کورونا کیسز کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد 18 جنوری سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کی توثیق کی جائے گی مارچ میں ہونے والے بورڈ امتحانات اب مئی اور جون میں منعقد کیے جائیں گے۔

واضح رہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر ملک بھر کے تعلیمی ادارے 26 نومبر سے بند تھے۔ 24 دسمبر تک اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز میں گھر سے تعلیم کا سلسلہ جاری تھا۔

Post Views: 34
Source: www.express.pk
Tags: National News
Previous Post

لیہ۔ڈسٹرکٹ جیل میں اسیران میں گرم جرسی، ٹوپی اور جرابیں تقسیم

Next Post

دورہ اسرائیل نجی تھا اور نواز شریف سے مشاورت ہوئی، اجمل قادری

Next Post
دورہ اسرائیل نجی تھا اور نواز شریف سے مشاورت ہوئی، اجمل قادری

دورہ اسرائیل نجی تھا اور نواز شریف سے مشاورت ہوئی، اجمل قادری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: حکومت نے 18 جنوری سے ملک بھر کے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی، جس میں صوبائی وزرائے تعلیم اور دیگر حکام ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔ وزارت صحت کے حکام نے کورونا کی تازہ صورتحال پر بریفنگ دی۔اجلاس میں مئی اور جون میں بورڈ امتحانات کے انعقاد ، موسم سرما و گرما کی چھٹیوں میں کمی اور تعلیمی سال 22-2021 اگست سے شروع کرنے کی تجاویز پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزارت صحت کی سفارش کی روشنی میں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ نویں سے بارہویں تک تعلیمی ادارے 18 جنوری، پہلی سے 8 ویں جماعت تک کے تعلیمی ادارے 25 جنوری جب کہ یونیورسٹیز یکم فروری سے کھولی جائیں گی۔ اجلاس کے بعد وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس بریفنگ میں بتایا کہ بین الصوبائی وزارت تعلیم کا اجلاس 14 یا 15 جنوری کو دوبارہ طلب کیا جائے گا جس میں کورونا کیسز کی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد 18 جنوری سے تعلیمی اداروں کو کھولنے کی توثیق کی جائے گی مارچ میں ہونے والے بورڈ امتحانات اب مئی اور جون میں منعقد کیے جائیں گے۔ واضح رہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر ملک بھر کے تعلیمی ادارے 26 نومبر سے بند تھے۔ 24 دسمبر تک اسکول، کالجز اور یونیورسٹیز میں گھر سے تعلیم کا سلسلہ جاری تھا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.