• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

دورہ اسرائیل نجی تھا اور نواز شریف سے مشاورت ہوئی، اجمل قادری

webmaster by webmaster
جنوری 5, 2021
in First Page, لاہور
0
دورہ اسرائیل نجی تھا اور نواز شریف سے مشاورت ہوئی، اجمل قادری

لاہور: مرکزی جمعیت علمائے اسلام کے سرپرست اعلی مولانا اجمل قادری کا کہنا ہے کہ انہوں نے نجی طور پر اسرائیل کا دورہ کیا تھا نجی تھا اور اس پر نواز شریف سے مشاورت ہوئی تھی۔

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا اجمل قادری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی سیاست 2 ماہ سے غیر یقینی صورت سے گزر رہی ہے۔ سینیٹ کے انتخابات آئینی تقاضا ہے ۔ پی ڈی ایم نے سینیٹ کے انتخابات کو پیچھے کرنے کی کوشش کی، انھیں کسی نے بتا دیا کہ اگر وہ سب مستعفی بھی ہو جائیں تو سینیٹ الیکشن پر فرق نہیں پڑے گا۔

مولانا اجمل قادری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن اسمبلی کو ناجائز کہتے ہیں مگر صدارتی الیکشن بھی لڑا ۔شاید وہ صدارتی امیدوار کے طور پر اچھے ووٹ لیتے مگر پیپلزپارٹی کی وجہ سے پیچھے رہ گئے۔پی ڈی ایم ایک بند گلی میں داخل ہو چکی۔موجودہ صورت حال میں نیشنل ڈائیلاگ بہتر ثابت ہو سکتے ہیں ۔ بلاول بھٹو نے زیادہ بہتر بات کی کہ وہ سینٹ کے الیکشن میں حصہ لیں گے ۔
اپنے دورہ اسرائیل کے حوالے سے مولانا اجمل قادری نے کہا کہ میرے دورہ اسرائیل پرطاہر اشرفی کا تبصرہ ان کا ذاتی حق ہے۔انہوں نے نجی طور پر اسرائیل کا دورہ کیا تھا نجی تھا اور اس پر نواز شریف سے مشاورت ہوئی تھی

Post Views: 33
Source: www.express.pk
Tags: lahore news
Previous Post

18 جنوری سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کی ہدایت پر قبائلی علاقوں کے غریب لوگوں میں گرم بستروں کی تقسیم

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کی ہدایت پر قبائلی علاقوں کے غریب لوگوں میں گرم بستروں کی تقسیم

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کی ہدایت پر قبائلی علاقوں کے غریب لوگوں میں گرم بستروں کی تقسیم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
لاہور: مرکزی جمعیت علمائے اسلام کے سرپرست اعلی مولانا اجمل قادری کا کہنا ہے کہ انہوں نے نجی طور پر اسرائیل کا دورہ کیا تھا نجی تھا اور اس پر نواز شریف سے مشاورت ہوئی تھی۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا اجمل قادری نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی قومی سیاست 2 ماہ سے غیر یقینی صورت سے گزر رہی ہے۔ سینیٹ کے انتخابات آئینی تقاضا ہے ۔ پی ڈی ایم نے سینیٹ کے انتخابات کو پیچھے کرنے کی کوشش کی، انھیں کسی نے بتا دیا کہ اگر وہ سب مستعفی بھی ہو جائیں تو سینیٹ الیکشن پر فرق نہیں پڑے گا۔ مولانا اجمل قادری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن اسمبلی کو ناجائز کہتے ہیں مگر صدارتی الیکشن بھی لڑا ۔شاید وہ صدارتی امیدوار کے طور پر اچھے ووٹ لیتے مگر پیپلزپارٹی کی وجہ سے پیچھے رہ گئے۔پی ڈی ایم ایک بند گلی میں داخل ہو چکی۔موجودہ صورت حال میں نیشنل ڈائیلاگ بہتر ثابت ہو سکتے ہیں ۔ بلاول بھٹو نے زیادہ بہتر بات کی کہ وہ سینٹ کے الیکشن میں حصہ لیں گے ۔ اپنے دورہ اسرائیل کے حوالے سے مولانا اجمل قادری نے کہا کہ میرے دورہ اسرائیل پرطاہر اشرفی کا تبصرہ ان کا ذاتی حق ہے۔انہوں نے نجی طور پر اسرائیل کا دورہ کیا تھا نجی تھا اور اس پر نواز شریف سے مشاورت ہوئی تھی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.