• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کی ہدایت پر قبائلی علاقوں کے غریب لوگوں میں گرم بستروں کی تقسیم

webmaster by webmaster
جنوری 5, 2021
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ وزیر اعلی کی ہدایت پر قبائلی علاقوں کے غریب لوگوں میں گرم بستروں کی تقسیم

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں کے غریب لوگوں میں کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد نے گزشتہ روز تحصیل کوہ سلیمان کا دورہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے بھائی سردار عمر خان بزدار، ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈمحمد علی اعجازاور پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد حمزہ سالک کے ہمراہ گرم بستر تقسیم کیے ۔

کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سخت سردیوں کے پیشِ نظر جھونپڑیوں میں رہنے والے غریب قبائلی لوگوں میں گرم بستر سمیت دیگر ضروری چیزیں تقسیم کی گئی ہیں جبکہ غریب قبائلی لوگوں نے نئے گرم بستر سمیت دیگر چیزوں کے ملنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار، سردار عمر خان بزدار اور کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد کو خراج تحسین پیش کیا انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سخت سردی میں انہوں نے غریبوں کو یاد رکھا ہوا ہے ;

Post Views: 34
Tags: DG khan news
Previous Post

دورہ اسرائیل نجی تھا اور نواز شریف سے مشاورت ہوئی، اجمل قادری

Next Post

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

Next Post
تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

تعلیمی ادارے کھولنے سے متعلق حتمی فیصلے کے لیے اجلاس آج ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقوں کے غریب لوگوں میں کمشنر ڈیرہ غازی خان ڈویژن ڈاکٹر ارشاد احمد نے گزشتہ روز تحصیل کوہ سلیمان کا دورہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے بھائی سردار عمر خان بزدار، ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈمحمد علی اعجازاور پولیٹیکل اسسٹنٹ کوہ سلیمان محمد حمزہ سالک کے ہمراہ گرم بستر تقسیم کیے ۔ کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے کہا وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر سخت سردیوں کے پیشِ نظر جھونپڑیوں میں رہنے والے غریب قبائلی لوگوں میں گرم بستر سمیت دیگر ضروری چیزیں تقسیم کی گئی ہیں جبکہ غریب قبائلی لوگوں نے نئے گرم بستر سمیت دیگر چیزوں کے ملنے پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان خان بزدار، سردار عمر خان بزدار اور کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد کو خراج تحسین پیش کیا انہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدارکا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ سخت سردی میں انہوں نے غریبوں کو یاد رکھا ہوا ہے ;
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.