لیہ (صبح پا کستان )تحریک استقلال جنوبی پنجاب کروڑ نشیب میں دریائے سندھ کے ہونے والے بد ترین دریائی کٹاءو...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) مدینہ کی ریاست کا نام لینے والی حکومت نے پنجاب کے لیے یکساں...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )صوبائی وزیر ترقی نسواں پنجاب آشفہ ریاض فتیانہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ کے چلڈرن...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) ڈی پی او لیہ سید علی رضا کا تھانہ فتح پور ،تھانہ چوک اعظم...
Read moreDetailsکروڑلعل عیسن (صبح پا کستان )نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاؤ نے قیامت ڈھا دی متاثرین انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } سڑک پر پلی بنانے کے لئءے کھودے جانے والا گڑھا موت کا سبب بن گیا...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان} تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ لعل عیسن کے آپریشن ٹھیٹر میں پرا ءیویٹ شخص کی خواتین...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان( صبح پا کستان ) انسانیت کی بھلائی میں ہی اصل زندگی ہے، یہ بات حنیف خان پتافی...
Read moreDetailsلیہ ۔ ( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے ضلع لیہ میں بچوں کوپولیو ویکسین کے قطرے...
Read moreDetailsلیہ ۔ ( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء نے کہاہے کہ شروع ہونے والی پولیومہم میں انتہائی سنجیدگی...
Read moreDetailsلاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...
Read moreDetails
25 ستمبر کو حیات نہر چک نمبر 317 ٹی ڈی اے کے قریب سے مل گئی جبکہ مرحوم کا موٹر سائیکل ہیڈ کمہاری منڈا نہر کے قریب یعنی نعش ملنے والی جگہ سے 3 کلو میٹر آگے سے مل گیا ہے اور موبائل بھی مل گیا ہے ، لواحقین خاموش ہیں جبکہ پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے موبائل ڈیٹا کو متعلقہ اداروں کو بھجوا دیا گیا ہے تاکہ سی ڈی آر کی مدد سے کیس کو آگے بڑھایا جا سکے جبکہ دوسری جانب مرحوم کا چوک اعظم ہسپتال میں پوسٹ مارٹم جاری ہے جوکہ اصولی طور پر فتح پور میں ہونا چاہیے تھا رپورٹ آنے سے بھی کافی حد مدد ملے گی مرحوم کے قریبی ذرائع کے مطابق خود کشی کو بھی خارج از امکان قرار نہیں دیا جا سکتا کیونکہ مرحوم کچھ عرصہ سے کسی ذہنی بیماری کا شکار تھے مرحوم انتہائی شریف النفس اور ملنسار انسان تھے اور ان کا خاندان چوک اعظم کے پرانے کاروباری تاجروں میں ہوتا ہے پہلے کوثر جنرل سٹور پھر کوثر ہارڈویئر اور اب کوثر ٹیوب ویل سروس کا بڑا کاروبار بھی ساتھ جاری رکھے ہوئے تھے ،مرحوم انتہائی شریف النفس اور ملنسار انسان تھے
یکے بعد دیگرے چوک اعظم میں مسلسل ایسے واقعات سے شہریوں میں تشویش پائی جاتی ہے اور پولیس کارکردگی اور عوامی نمائندوں پہ سوالات اٹھائے جارہے ہیں، پو لیس نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے شواہد اکٹھے کءے جا رہے ہیں ۔
رپورٹ ؛۔ غلام رسول اصغر پریس رپورٹر چوک اعظم