• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ انجمن تاجران لوہا مارکیٹ کے الیکشن ، مہر طارق محمود ہرل صدر میاں محمد نوید جنرل سیکرٹری منتخب

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
چوک اعظم ۔ انجمن تاجران لوہا مارکیٹ کے الیکشن ، مہر طارق محمود ہرل صدر میاں محمد نوید جنرل سیکرٹری منتخب

چوک اعظم (صبح پا کستان )انجمن تاجران لوہا مارکیٹ چوک اعظم کے محمد عمر شاکر کی زیر نگرانی انتخابات مہر طارق محمود ہرل صدر میاں محمد نوید جنرل سیکرٹری منتخب عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا نومنتخب آراکین کو مبارکباد تاجروں کو در پیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے نو منتخب عہدیداران کا عزم

تفصیل کے مطابق گزشتہ روز انجمن تاجران لوہا مارکیٹ چوک اعظم کے عھدیداران برائے سال2021;47;2022کا چناو کیا اجلاس میں سماجی رہنما سرپرست اعلی شہری اتحاد چوک اعظم محمد عمر شاکر نے بطور مبصر شرکت کی اجلاس میں چوک اعظم دھوری اڈہ قاضی آباد لالہ زار کے دکاندار ان منشی محمد صدیق آئرن سٹور الحمد بلڈنگ مٹیریل بسم اللہ آئرن سٹور تلہ گنگ آئرن سٹور لاثانی آئرن سٹور اعوان آئرن سٹور گنڈاس آئرن سٹور خان آئرن سٹور المکہ آئرن سٹور بسم اللہ آئرن سٹور ٹرکو اڈہ علوی آئرن سٹور قاضی آباد علوی آئرن سٹور لالہ زار عابد آئرن سٹور کاشف آئرن سٹور وارث آئرن سٹور فہد آئرن سٹور ملک امیر آئرن سٹور اعظم آئرن سٹور خلیل آئرن سٹور بسم اللہ آئرن سٹور کے مالکان نے شرکت کی اجلاس میں باہمی مشاورت اتفاق رائے سے مہر طارق محمود ہرل کو صدر میاں نوید کو جنرل سیکرٹری حاجی محمد عارف مغل سنئیر نائب صدر محمد کاشف طفیل جوائنٹ سیکرٹری محمد خالد فنا نس سیکرٹری طاہر جاوید سیکرٹری اطلاعات برائے سال 2021;47;2022 ء کے لئے منتخب کیا گیا نو منتخب عھدیداران کی تقریب حلف برادری چند دن تک متوقع ہے جس میں ضلع بھر سے عوامی سماجی سیاسی کاروباری شخصیات کو مدعو کیا جائے گا نو منتخب عھدیداران تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم تاجروں کی توقع پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے تاجروں کو در پیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لئے ریاستی اداروں اور ارباب اختیار سے لاءحہ عمل طے کریں گے انہوں نے مزید کہا کہ انجمن تاجران لوہا مارکیٹ چوک اعظم کے ممبران کے علاوہ مزدوروں ورکرز اور لیبر کے بھی ہمہ قسمی مسائل حل کرنے کی کوشش کی جائے گی شہر میں انجمن تاجران لوہا مارکیٹ کے تحت مختلف رفاحی اور سماجی کام بھی کئے جائیں گے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے نومنتخب عھدیداران کومبارک باد پیش کی

Tags: chok azam news
Previous Post

امریکا اور پاکستان کو افغان امن کیلیے طالبان کے ساتھ مل کر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم

Next Post

لیہ ۔ اعلان قل خوانی … مرحوم نسیم اقبال چو ہدری محلہ قادر آباد

Next Post
لیہ ۔ اعلان قل خوانی … مرحوم نسیم اقبال چو ہدری محلہ قادر آباد

لیہ ۔ اعلان قل خوانی ... مرحوم نسیم اقبال چو ہدری محلہ قادر آباد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
چوک اعظم (صبح پا کستان )انجمن تاجران لوہا مارکیٹ چوک اعظم کے محمد عمر شاکر کی زیر نگرانی انتخابات مہر طارق محمود ہرل صدر میاں محمد نوید جنرل سیکرٹری منتخب عوامی سماجی کاروباری حلقوں کا نومنتخب آراکین کو مبارکباد تاجروں کو در پیش مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے لئے نو منتخب عہدیداران کا عزم تفصیل کے مطابق گزشتہ روز انجمن تاجران لوہا مارکیٹ چوک اعظم کے عھدیداران برائے سال2021;47;2022کا چناو کیا اجلاس میں سماجی رہنما سرپرست اعلی شہری اتحاد چوک اعظم محمد عمر شاکر نے بطور مبصر شرکت کی اجلاس میں چوک اعظم دھوری اڈہ قاضی آباد لالہ زار کے دکاندار ان منشی محمد صدیق آئرن سٹور الحمد بلڈنگ مٹیریل بسم اللہ آئرن سٹور تلہ گنگ آئرن سٹور لاثانی آئرن سٹور اعوان آئرن سٹور گنڈاس آئرن سٹور خان آئرن سٹور المکہ آئرن سٹور بسم اللہ آئرن سٹور ٹرکو اڈہ علوی آئرن سٹور قاضی آباد علوی آئرن سٹور لالہ زار عابد آئرن سٹور کاشف آئرن سٹور وارث آئرن سٹور فہد آئرن سٹور ملک امیر آئرن سٹور اعظم آئرن سٹور خلیل آئرن سٹور بسم اللہ آئرن سٹور کے مالکان نے شرکت کی اجلاس میں باہمی مشاورت اتفاق رائے سے مہر طارق محمود ہرل کو صدر میاں نوید کو جنرل سیکرٹری حاجی محمد عارف مغل سنئیر نائب صدر محمد کاشف طفیل جوائنٹ سیکرٹری محمد خالد فنا نس سیکرٹری طاہر جاوید سیکرٹری اطلاعات برائے سال 2021;47;2022 ء کے لئے منتخب کیا گیا نو منتخب عھدیداران کی تقریب حلف برادری چند دن تک متوقع ہے جس میں ضلع بھر سے عوامی سماجی سیاسی کاروباری شخصیات کو مدعو کیا جائے گا نو منتخب عھدیداران تاجر برادری کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہم تاجروں کی توقع پر پورا اترنے کی کوشش کریں گے تاجروں کو در پیش مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کے لئے ریاستی اداروں اور ارباب اختیار سے لاءحہ عمل طے کریں گے انہوں نے مزید کہا کہ انجمن تاجران لوہا مارکیٹ چوک اعظم کے ممبران کے علاوہ مزدوروں ورکرز اور لیبر کے بھی ہمہ قسمی مسائل حل کرنے کی کوشش کی جائے گی شہر میں انجمن تاجران لوہا مارکیٹ کے تحت مختلف رفاحی اور سماجی کام بھی کئے جائیں گے عوامی سماجی کاروباری حلقوں نے نومنتخب عھدیداران کومبارک باد پیش کی
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.