• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازی خان ۔ کلاس سوم کی اسلامیات کی کتاب کے صفحہ نمبر 16پر پرنٹنگ کی بڑی غلطی ، تصحیح کی جا ئے ۔ ضیاء السلام زاہد قریشی

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازی خان ۔ کلاس سوم کی اسلامیات کی کتاب کے صفحہ نمبر 16پر پرنٹنگ کی بڑی غلطی ، تصحیح کی جا ئے ۔ ضیاء السلام زاہد قریشی

ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) مدینہ کی ریاست کا نام لینے والی حکومت نے پنجاب کے لیے یکساں نصاب تعلیم مرتب کیا تو کلاس سوم کی اسلامیات کی کتاب کے صفحہ نمبر 16پر دوسرا کلمہ شہادت غلط پرنٹ ہوا ہے جو نہایت قابل گرفت بات ہے , تصحیح کی جاءے

اس بات کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں ان سب کے خلاف کاروائی کی جائے جنہوں نے اس کتاب کو این او سی جاری کیا ان خیالات کا اظہار ضیاء السلام زاہد قریشی مرکزی چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن، مرکزی صدر شبیر احمد ہاشمی، ضلعی چیئرمین خورشید احمد تالپور،;46; ضلعی صدر ایاز خان پتافی، سینئر نائب صدر جاوید غوری نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا، ان کا کہنا تھا کیا کسی نے پروف ریڈنگ نہیں کیا، یہی وہ بورڈ تھا جس پر حکومت ناز کرتی تھی، جس پر وزیر اعظم کروڑوں روپے خرچ کرکے تقاریب کر رہے تھے حکومت وقت کے قائم کردہ بورڈ برائے یکساں نصاب کی اہلیت بس اتنی کہ مسلمانوں کے بنیادی عقیدہ توحید کو ہی کلمہ شہادت ہی میں حذف کردیا;46; اور سب سے اہم بات یہ کہ یہ غلطی سامنے آنے کے بعد حکومت وقت کی جانب مجرمانہ خاموشی ہے;46; وزارت تعلیم کو فوری طور پراپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے اللہ کے حضور معافی مانگتے ہو ئے ایک لیٹر جاری کرنا چاہییے جس میں وہ تمام اداروں کے سربراہان کو پابند کریں کہ وہ اپنے اپنے سکولز کے طلبہ کی کتابوں میں تصحیح کرائیں تاکہ بچوں کے ذہن میں مکمل کلمہ شہادت نقش ہو سکے;46; ضیاء السلام زاہد قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے تمام پرائیویٹ سکولز سربراہان کو ہداہت کردی کہ وہ فوری طور پر تصحیح کرائیں اور اسی طرح پ میڈیا کے توسط سے سرکاری اساتذہ کرام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھی اپنی اپنی کلاس کے طلبہ کی کتابوں کی تصحیح کرائیں ۔

Tags: DG khan news
Previous Post

حکومت پنجاب خواتین کی فلاح وبہبود کے لیے گراں قدر اقدامات اٹھارہی ہے .آشفہ ریاض فتیانہ

Next Post

ملک میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 60 فیصد اضافہ

Next Post
ملک میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 60 فیصد اضافہ

ملک میں بجلی کی پیداواری لاگت میں 60 فیصد اضافہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) مدینہ کی ریاست کا نام لینے والی حکومت نے پنجاب کے لیے یکساں نصاب تعلیم مرتب کیا تو کلاس سوم کی اسلامیات کی کتاب کے صفحہ نمبر 16پر دوسرا کلمہ شہادت غلط پرنٹ ہوا ہے جو نہایت قابل گرفت بات ہے , تصحیح کی جاءے اس بات کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں اور ذمہ داران کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کرتے ہیں ان سب کے خلاف کاروائی کی جائے جنہوں نے اس کتاب کو این او سی جاری کیا ان خیالات کا اظہار ضیاء السلام زاہد قریشی مرکزی چیئرمین آل پاکستان پرائیویٹ سکولز ایسو سی ایشن، مرکزی صدر شبیر احمد ہاشمی، ضلعی چیئرمین خورشید احمد تالپور،;46; ضلعی صدر ایاز خان پتافی، سینئر نائب صدر جاوید غوری نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا، ان کا کہنا تھا کیا کسی نے پروف ریڈنگ نہیں کیا، یہی وہ بورڈ تھا جس پر حکومت ناز کرتی تھی، جس پر وزیر اعظم کروڑوں روپے خرچ کرکے تقاریب کر رہے تھے حکومت وقت کے قائم کردہ بورڈ برائے یکساں نصاب کی اہلیت بس اتنی کہ مسلمانوں کے بنیادی عقیدہ توحید کو ہی کلمہ شہادت ہی میں حذف کردیا;46; اور سب سے اہم بات یہ کہ یہ غلطی سامنے آنے کے بعد حکومت وقت کی جانب مجرمانہ خاموشی ہے;46; وزارت تعلیم کو فوری طور پراپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے اللہ کے حضور معافی مانگتے ہو ئے ایک لیٹر جاری کرنا چاہییے جس میں وہ تمام اداروں کے سربراہان کو پابند کریں کہ وہ اپنے اپنے سکولز کے طلبہ کی کتابوں میں تصحیح کرائیں تاکہ بچوں کے ذہن میں مکمل کلمہ شہادت نقش ہو سکے;46; ضیاء السلام زاہد قریشی کا کہنا تھا کہ ہم نے تمام پرائیویٹ سکولز سربراہان کو ہداہت کردی کہ وہ فوری طور پر تصحیح کرائیں اور اسی طرح پ میڈیا کے توسط سے سرکاری اساتذہ کرام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ بھی اپنی اپنی کلاس کے طلبہ کی کتابوں کی تصحیح کرائیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.