• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی پی او سید علی رضا کا تھانہ جات کی کارکردگی کومانیٹر کرنے وزٹ کا سلسلہ جاری

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ ڈی پی او سید علی رضا کا تھانہ جات کی کارکردگی کومانیٹر کرنے وزٹ کا سلسلہ جاری

لیہ ( صبح پا کستان ) ڈی پی او لیہ سید علی رضا کا تھانہ فتح پور ،تھانہ چوک اعظم کا وزٹ ،تھانہ میں موجود سائلین کے مسائل دریافت کیے،سائلین کے داد رسی کوہر صورت یقینی بنایا جائے ۔ ڈی پی او لیہ

تفصیلات کے مطا بق ڈی پی او لیہ سید علی رضا کا تھانہ جات کی کارکردگی کومانیٹر کرنے وزٹ کا سلسلہ جاری ،امروز ڈی پی او لیہ نے تھانہ فتح پور کا وزٹ کیا ،ڈی ایس پی کروڑ طاہر شبیر ،ایس ایچ او تھانہ فتح پور عدنان شہزاد و دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے،ڈی پی او نے تھانہ حوالات ،فرنٹ ڈیسک ،وائر لیس روم و دیگر حصوں کا معائنہ کیا ،سید علی رضا تھانہ میں موجود سائلین سے بھی ملے اور ان کا مسئلہ دریاف کیا ،پورے انہماک کے ساتھ ان کا مسئلہ سن کر ڈی پی او نے ایس ایچ او کو فوری حل کےلئے احکامات جاری کیے ،ڈی پی او نے پولیس افسران کو ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ میں آنے والے مظلوموں کی داد رسی کو یقینی بنایا جائے ،خواتین اور بزرگ شہریوں کے ساتھ احترام کے ساتھ پیشہ آیا جائے ،کسی بے گناہ شخص کو غیر قانونی طورپر پولیس حراست میں ہر گز نہ رکھا جائے ،ڈی پی او لیہ نے تھانہ میں ہونے والے تزئین و آرائش کے کام کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ عملہ کو کہا کہ معیاری کام کو یقینی بنایا جائے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

آرمی چیف نے سینٹر آف انٹیگریٹیڈ ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کر دیا

Next Post

حکومت پنجاب خواتین کی فلاح وبہبود کے لیے گراں قدر اقدامات اٹھارہی ہے .آشفہ ریاض فتیانہ

Next Post
حکومت پنجاب خواتین کی فلاح وبہبود کے لیے گراں قدر اقدامات اٹھارہی ہے .آشفہ ریاض فتیانہ

حکومت پنجاب خواتین کی فلاح وبہبود کے لیے گراں قدر اقدامات اٹھارہی ہے .آشفہ ریاض فتیانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ ( صبح پا کستان ) ڈی پی او لیہ سید علی رضا کا تھانہ فتح پور ،تھانہ چوک اعظم کا وزٹ ،تھانہ میں موجود سائلین کے مسائل دریافت کیے،سائلین کے داد رسی کوہر صورت یقینی بنایا جائے ۔ ڈی پی او لیہ تفصیلات کے مطا بق ڈی پی او لیہ سید علی رضا کا تھانہ جات کی کارکردگی کومانیٹر کرنے وزٹ کا سلسلہ جاری ،امروز ڈی پی او لیہ نے تھانہ فتح پور کا وزٹ کیا ،ڈی ایس پی کروڑ طاہر شبیر ،ایس ایچ او تھانہ فتح پور عدنان شہزاد و دیگر افسران ان کے ہمراہ تھے،ڈی پی او نے تھانہ حوالات ،فرنٹ ڈیسک ،وائر لیس روم و دیگر حصوں کا معائنہ کیا ،سید علی رضا تھانہ میں موجود سائلین سے بھی ملے اور ان کا مسئلہ دریاف کیا ،پورے انہماک کے ساتھ ان کا مسئلہ سن کر ڈی پی او نے ایس ایچ او کو فوری حل کےلئے احکامات جاری کیے ،ڈی پی او نے پولیس افسران کو ہدایات کرتے ہوئے کہا کہ تھانہ میں آنے والے مظلوموں کی داد رسی کو یقینی بنایا جائے ،خواتین اور بزرگ شہریوں کے ساتھ احترام کے ساتھ پیشہ آیا جائے ،کسی بے گناہ شخص کو غیر قانونی طورپر پولیس حراست میں ہر گز نہ رکھا جائے ،ڈی پی او لیہ نے تھانہ میں ہونے والے تزئین و آرائش کے کام کا بھی جائزہ لیا اور متعلقہ عملہ کو کہا کہ معیاری کام کو یقینی بنایا جائے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.