• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

آرمی چیف نے سینٹر آف انٹیگریٹیڈ ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کر دیا

webmaster by webmaster
ستمبر 23, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
آرمی چیف نے سینٹر آف انٹیگریٹیڈ ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مستقبل کے جنگی چیلنجز سے نمٹنے کیلیے بہترین تعاون، انضمام اور ہم آہنگی ناگزیر ہے۔

آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف نے اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر آف انٹیگریٹیڈ ایئر ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کردیا، مرکز، ایئر ڈیفنس جنگ کی تازہ ترین پیچیدگیوں، چیلنجز کے مطابق تشکیل اور تیاری میں معاون ہے، کمانڈر ایئر ڈیفنس کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حامود الزمن خان نے نئے مینجمنٹ پروگرام کے بارے میں آرمی چیف کو تفصیلی بریفنگ دی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ایئر ڈیفنس نے گزشتہ سالوں میں غیر معمولی ترقی کی، پاک فوج کا ایئر ڈیفنس نظام ملکی فضائی سرحدوں کے ہمہ وقت تحفظ کیلیے تیار ہے، ایئر ڈیفنس دشمن کی کسی بھی مہم جوئی سے نمٹنے کے لیے مہلک نظام ہے، آرمی چیف نے آپریشنل تیاری پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔

Post Views: 31
Source: https://www.express.pk/
Tags: National News
Previous Post

کروڑلعل عیسن ۔ دریاءی کٹاءو متا ثرین نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سا منے احتجاج کا اعلان کر دیا

Next Post

لیہ ۔ ڈی پی او سید علی رضا کا تھانہ جات کی کارکردگی کومانیٹر کرنے وزٹ کا سلسلہ جاری

Next Post
لیہ ۔ ڈی پی او سید علی رضا کا تھانہ جات کی کارکردگی کومانیٹر کرنے وزٹ کا سلسلہ جاری

لیہ ۔ ڈی پی او سید علی رضا کا تھانہ جات کی کارکردگی کومانیٹر کرنے وزٹ کا سلسلہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
اسلام آباد: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مستقبل کے جنگی چیلنجز سے نمٹنے کیلیے بہترین تعاون، انضمام اور ہم آہنگی ناگزیر ہے۔ آئی ایس پی ار کے مطابق آرمی چیف نے اسٹیٹ آف دی آرٹ سینٹر آف انٹیگریٹیڈ ایئر ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کردیا، مرکز، ایئر ڈیفنس جنگ کی تازہ ترین پیچیدگیوں، چیلنجز کے مطابق تشکیل اور تیاری میں معاون ہے، کمانڈر ایئر ڈیفنس کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل حامود الزمن خان نے نئے مینجمنٹ پروگرام کے بارے میں آرمی چیف کو تفصیلی بریفنگ دی۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کے ایئر ڈیفنس نے گزشتہ سالوں میں غیر معمولی ترقی کی، پاک فوج کا ایئر ڈیفنس نظام ملکی فضائی سرحدوں کے ہمہ وقت تحفظ کیلیے تیار ہے، ایئر ڈیفنس دشمن کی کسی بھی مہم جوئی سے نمٹنے کے لیے مہلک نظام ہے، آرمی چیف نے آپریشنل تیاری پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور پیشہ وارانہ مہارت کو سراہا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.