• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کروڑلعل عیسن ۔ دریاءی کٹاءو متا ثرین نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سا منے احتجاج کا اعلان کر دیا

webmaster by webmaster
ستمبر 23, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
کروڑلعل عیسن ۔ دریاءی کٹاءو متا ثرین  نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سا منے احتجاج کا اعلان کر دیا

کروڑلعل عیسن (صبح پا کستان )نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاؤ نے قیامت ڈھا دی متاثرین انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی پر سڑکوں پر نکل آئے دریائی کٹاؤ متاثرین نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سا منے احتجاج کا اعلان کر دیا ،

تفصیل کے مطا بق گز شتہ 5سال سے کٹا ؤ کاسلسلہ شروع ہے کٹا ؤ سے مساجد سکولوں سمیت 2500سے زا ئد گھردریابرد اگرپتھرنہ ڈالے گئے تو ایک سکول اور600گھرانے متاثر ہونے کے ساتھ موضع ڈپھی کوبہی خطرہ ہے خطرات کی وجہ سے مکین نقل مکا نی پر مجبور ہو ئے اب وہ اپنے با ل بچو ں کے ہمرا ہ کھلے آ سما ن تلے پڑ ے ہیں مکینوں حا جی عاشق حسین قاری احسان اللہ قاری محمدرمضان مولانامحمدعمر سردارمیلادی خان سردارمنورسیہڑاللہ داد ٹوٹن سرفراز ٹوٹن ملک سلطان ٹوٹن عالمشیر ٹوٹن خادم حسین سیہڑ عاشق حسین سیہڑ محمدحیات سیہڑ قادربخش ٹوٹن محمدرمضان محمداشرف محمدجہانگیر محمداعظم رحمت اللہ عاشق حسین سجادحسین بشیراحمدودیگر نے کہاکہ متاثرین نے شد ید احتجا ج کر تے ہو ئے کہا کہ 5 سال سے کٹا ؤ ہورہا ہے سیاسی نمائندوں اور گورنمنٹ نے کٹاوسے بچاوکیلئے حفاظتی اقدامات نہ کئے ضلعی انتظا میہ اور نہ ہی منتخب عوا می نما ئندو ں نے علا قہ میں چکر تک لگا نا گوارہ کیااور نہ ہی کٹا ؤ کے رو ک تھا م کے لئے کو ئی اقدا ما ت کئے گے موضع راکھواں میں 6ہزارایکڑ سے زائد رقبہ در یا بر د ہو چکا ہے اور کپا س گنا اور چا رہ کی فصلیں تبا ہ ہو چکی ہیں
موضع راکھواں میں بدترین دریائی کٹاو مولوی عبدالقیوم کا پانچ دن پہلے کروڑوں روپئے کاوراثتی 12 ایکڑ قیمتی رقبہ موجود تھا رقبہ پر چاول کی فصل کاشت تھی دریا نے نگل کرہمیشہ ہمیشہ کیلئے محروم کردیا ٹیوب ویل اور کچا مکان تھا آج وہ گرادیا گیاہے اور اپنی مددآپ کے تحت ٹرالیوں پر سامان منتقل کردیا دریائی کٹاو آبادی کے قریب پہنچ گیا راکھواں تباہی کے دھانے پر ضلعی انتظامیہ کی چشم پوشی پرکٹاومتاثرین کاشدیدردعمل جناب وزیراعلی عثمان بزدار آپکاہمسایہ ضلع لیہ کے لوگ بے گھرہورہے ہیں ہم چیخ وپکار کررہے ہیں کسی کے کانوں پرجوں تک نہ رینگی وزیراعلی پنجاب فوری نوٹس لیں

دریائی کٹاؤ ہنستے بستے گھرانے تباہ ہوگئے گزشتہ پانچ سال سے دریائی کٹاؤ اپنے عروج پر ہے ۔ جس کی وجہ سے لوگ گھر سے بے گھر ھو گئے ۔نقل مکا نی کرنے پر مجبور اور ھو بھی رہے ہیں ۔ دریائی کٹاؤ کی شدت بڑھ رہی ہے لیکن کو ءی پرسان حال نہیں نہ ہی حکومت اور نہ ہی عوامہ نما ءندے
دریائی کٹاؤ سے تنگ آ کر عوام نے 27 ستمبر بروز سوموار کو بستی راکھوں سے ایک بہت بڑا عوامی سمندر لیکر لیہ پریس کلب کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیاہے دھرنے کی کال دے دی گئی ہے جس میں باشعور شہری اور اہل علاقہ سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے اور ساتھ ساتھ میڈیا نمائندگان سے ایپل کی ہے کہ بھرپور کوریج دیں اور اعلی حکام تک ہماری آواز کو پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں اس موقع پر اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ یہ ایک پرامن احتجاج ھو گا اگر ہماری ایپل اعلی حکام نے نہ سنی تو ہم قومی اسمبلی کے باہر دھرنے کی کال دیں گے ۔ 27 ستمبر بروز سوموار صبح آٹھ بجے ریلی بستی راکھوں سے روانہ ہو گی جو مختلف راستوں کروڑ سے ھوتی ھوئی لیہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیاجائے گا

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔قاتل پلی ۔ ٹھیکیدار کی غفلت ہنسے بستے گھر کو اجاڑ گئی ?۔ ایک نوجوان جانبحق ، ایک شدید زخمی

Next Post

آرمی چیف نے سینٹر آف انٹیگریٹیڈ ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کر دیا

Next Post
آرمی چیف نے سینٹر آف انٹیگریٹیڈ ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کر دیا

آرمی چیف نے سینٹر آف انٹیگریٹیڈ ڈیفنس بیٹل مینجمنٹ کا افتتاح کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کروڑلعل عیسن (صبح پا کستان )نشیبی علاقوں میں دریائی کٹاؤ نے قیامت ڈھا دی متاثرین انتظامیہ کی غفلت و لاپرواہی پر سڑکوں پر نکل آئے دریائی کٹاؤ متاثرین نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سا منے احتجاج کا اعلان کر دیا ، تفصیل کے مطا بق گز شتہ 5سال سے کٹا ؤ کاسلسلہ شروع ہے کٹا ؤ سے مساجد سکولوں سمیت 2500سے زا ئد گھردریابرد اگرپتھرنہ ڈالے گئے تو ایک سکول اور600گھرانے متاثر ہونے کے ساتھ موضع ڈپھی کوبہی خطرہ ہے خطرات کی وجہ سے مکین نقل مکا نی پر مجبور ہو ئے اب وہ اپنے با ل بچو ں کے ہمرا ہ کھلے آ سما ن تلے پڑ ے ہیں مکینوں حا جی عاشق حسین قاری احسان اللہ قاری محمدرمضان مولانامحمدعمر سردارمیلادی خان سردارمنورسیہڑاللہ داد ٹوٹن سرفراز ٹوٹن ملک سلطان ٹوٹن عالمشیر ٹوٹن خادم حسین سیہڑ عاشق حسین سیہڑ محمدحیات سیہڑ قادربخش ٹوٹن محمدرمضان محمداشرف محمدجہانگیر محمداعظم رحمت اللہ عاشق حسین سجادحسین بشیراحمدودیگر نے کہاکہ متاثرین نے شد ید احتجا ج کر تے ہو ئے کہا کہ 5 سال سے کٹا ؤ ہورہا ہے سیاسی نمائندوں اور گورنمنٹ نے کٹاوسے بچاوکیلئے حفاظتی اقدامات نہ کئے ضلعی انتظا میہ اور نہ ہی منتخب عوا می نما ئندو ں نے علا قہ میں چکر تک لگا نا گوارہ کیااور نہ ہی کٹا ؤ کے رو ک تھا م کے لئے کو ئی اقدا ما ت کئے گے موضع راکھواں میں 6ہزارایکڑ سے زائد رقبہ در یا بر د ہو چکا ہے اور کپا س گنا اور چا رہ کی فصلیں تبا ہ ہو چکی ہیں موضع راکھواں میں بدترین دریائی کٹاو مولوی عبدالقیوم کا پانچ دن پہلے کروڑوں روپئے کاوراثتی 12 ایکڑ قیمتی رقبہ موجود تھا رقبہ پر چاول کی فصل کاشت تھی دریا نے نگل کرہمیشہ ہمیشہ کیلئے محروم کردیا ٹیوب ویل اور کچا مکان تھا آج وہ گرادیا گیاہے اور اپنی مددآپ کے تحت ٹرالیوں پر سامان منتقل کردیا دریائی کٹاو آبادی کے قریب پہنچ گیا راکھواں تباہی کے دھانے پر ضلعی انتظامیہ کی چشم پوشی پرکٹاومتاثرین کاشدیدردعمل جناب وزیراعلی عثمان بزدار آپکاہمسایہ ضلع لیہ کے لوگ بے گھرہورہے ہیں ہم چیخ وپکار کررہے ہیں کسی کے کانوں پرجوں تک نہ رینگی وزیراعلی پنجاب فوری نوٹس لیں دریائی کٹاؤ ہنستے بستے گھرانے تباہ ہوگئے گزشتہ پانچ سال سے دریائی کٹاؤ اپنے عروج پر ہے ۔ جس کی وجہ سے لوگ گھر سے بے گھر ھو گئے ۔نقل مکا نی کرنے پر مجبور اور ھو بھی رہے ہیں ۔ دریائی کٹاؤ کی شدت بڑھ رہی ہے لیکن کو ءی پرسان حال نہیں نہ ہی حکومت اور نہ ہی عوامہ نما ءندے دریائی کٹاؤ سے تنگ آ کر عوام نے 27 ستمبر بروز سوموار کو بستی راکھوں سے ایک بہت بڑا عوامی سمندر لیکر لیہ پریس کلب کے سامنے دھرنا دینے کا فیصلہ کرلیاہے دھرنے کی کال دے دی گئی ہے جس میں باشعور شہری اور اہل علاقہ سے بھرپور شرکت کی اپیل کی ہے اور ساتھ ساتھ میڈیا نمائندگان سے ایپل کی ہے کہ بھرپور کوریج دیں اور اعلی حکام تک ہماری آواز کو پہنچانے میں ہمارا ساتھ دیں اس موقع پر اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ یہ ایک پرامن احتجاج ھو گا اگر ہماری ایپل اعلی حکام نے نہ سنی تو ہم قومی اسمبلی کے باہر دھرنے کی کال دیں گے ۔ 27 ستمبر بروز سوموار صبح آٹھ بجے ریلی بستی راکھوں سے روانہ ہو گی جو مختلف راستوں کروڑ سے ھوتی ھوئی لیہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کیاجائے گا
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.