• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔قاتل پلی ۔ ٹھیکیدار کی غفلت ہنسے بستے گھر کو اجاڑ گئی ?۔ ایک نوجوان جانبحق ، ایک شدید زخمی

webmaster by webmaster
ستمبر 23, 2021
in First Page, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔قاتل پلی ۔ ٹھیکیدار کی غفلت ہنسے بستے گھر کو اجاڑ گئی ?۔ ایک نوجوان جانبحق ، ایک شدید زخمی

لیہ {صبح پا کستان } سڑک پر پلی بنانے کے لئءے کھودے جانے والا گڑھا موت کا سبب بن گیا ۔ رات کے اندھیرے میں گھر آتے موٹر سا ءیکل نوجوان موت کے گڑھے کا شکار بن گءے ۔ سڑک کے عین درمیان میں کھودے گءے گڑھے میں موٹر ساءیکل گرنے سے ایک نو جوان مو قع پر ہلاک ، ایک شدید زخمی ، نشتر ہسپتال ملتان ریفر ، حالت تشویشناک

تفصیل کے مطا بق باءی پاس میاں بہادر موڑ سڑک جو زیر تعمیر ہے ٹھیکیدار نے عین سڑک کے درمیان پلی کی تعمیر کے لءے گڑھا کھود ا کر اسے اوپن چھوڑا ہوا تھا نہ تو پلی کے اوپر روشنی کا انتظام تھا اور ہی کی قسم کا کوئی وارننگ پورڈ لگایا ہوا تھا ۔ لیہ شہر کانعمان جاوید چا نڈیہ اور اس کا کزن محمد یاسر رات کو گھر آ تے ہو ءے ٹھیکیدار کے کھودے ہوءے اس گڑھے میں جا گرے ۔ اور شدید زخمی ہو گءے ۔ دونوں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ لے جا یا گیا جہاں نعمان جاوید چا نڈیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو جاں بحق ہو گیا جب کہ دوسرے زخمی محمد یاسر کو ملتان نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا جس کی حالت تشویشناک ہے ۔

سوال یہ ہے کہ اس سانحہ کا زمہ دار کون ہے ، محکمہ یا ٹھیکیدار ؟ جس کی غیر ذمہ دارانہ رویے کے سبب ایک ہی ہنستے بستے گھر کو اجاڑ دیا ، عوامی حلقں نے حکام بالا سے اس کی تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطا لبہ کیا ہے

Post Views: 26
Tags: layyah news
Previous Post

ڈینگی مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک اضافہ

Next Post

کروڑلعل عیسن ۔ دریاءی کٹاءو متا ثرین نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سا منے احتجاج کا اعلان کر دیا

Next Post
کروڑلعل عیسن ۔ دریاءی کٹاءو متا ثرین  نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سا منے احتجاج کا اعلان کر دیا

کروڑلعل عیسن ۔ دریاءی کٹاءو متا ثرین نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سا منے احتجاج کا اعلان کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ {صبح پا کستان } سڑک پر پلی بنانے کے لئءے کھودے جانے والا گڑھا موت کا سبب بن گیا ۔ رات کے اندھیرے میں گھر آتے موٹر سا ءیکل نوجوان موت کے گڑھے کا شکار بن گءے ۔ سڑک کے عین درمیان میں کھودے گءے گڑھے میں موٹر ساءیکل گرنے سے ایک نو جوان مو قع پر ہلاک ، ایک شدید زخمی ، نشتر ہسپتال ملتان ریفر ، حالت تشویشناک تفصیل کے مطا بق باءی پاس میاں بہادر موڑ سڑک جو زیر تعمیر ہے ٹھیکیدار نے عین سڑک کے درمیان پلی کی تعمیر کے لءے گڑھا کھود ا کر اسے اوپن چھوڑا ہوا تھا نہ تو پلی کے اوپر روشنی کا انتظام تھا اور ہی کی قسم کا کوئی وارننگ پورڈ لگایا ہوا تھا ۔ لیہ شہر کانعمان جاوید چا نڈیہ اور اس کا کزن محمد یاسر رات کو گھر آ تے ہو ءے ٹھیکیدار کے کھودے ہوءے اس گڑھے میں جا گرے ۔ اور شدید زخمی ہو گءے ۔ دونوں زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ لے جا یا گیا جہاں نعمان جاوید چا نڈیہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہو جاں بحق ہو گیا جب کہ دوسرے زخمی محمد یاسر کو ملتان نشتر ہسپتال ریفر کر دیا گیا جس کی حالت تشویشناک ہے ۔ سوال یہ ہے کہ اس سانحہ کا زمہ دار کون ہے ، محکمہ یا ٹھیکیدار ؟ جس کی غیر ذمہ دارانہ رویے کے سبب ایک ہی ہنستے بستے گھر کو اجاڑ دیا ، عوامی حلقں نے حکام بالا سے اس کی تحقیقات کرنے اور ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطا لبہ کیا ہے
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.