• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈینگی مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک اضافہ

webmaster by webmaster
ستمبر 23, 2021
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
ڈینگی  مریضوں کی تعداد خطرناک حد تک اضافہ

لاہور۔ڈینگی مچھر کے ڈنک بڑھتے جا رہے ہیں جس سے مریضوں کی تعداد میں خطر ناک حد تک بڑھنے لگی ہے ، لاہور میں گزشتہ روز ڈینگی کے 64مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 92 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے صرف64لاہور سے رپورٹ ہوئے ، پنجاب میں رواں سال ڈینگی سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد828ہو چکی ہے جن میں لاہور سے متاثرہ 687افراد شامل ہیں ۔

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 13شہری ڈینگی کا شکار ہوئے جس کے بعد اسلام آباد میں ڈینگی کے کل مریضوں کی تعداد 107 ہو گئی ہے ، اسلام آباد میں ڈینگی سے دو افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 74مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔

پشاور کی صورتحال بھی اچھی نہیں ، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں اس وقت 8مریض زیر علاج ہیں ، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اب تک 108 مریضوں کے ڈینگی ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ۔

ایچ ایم سی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں ڈینگی کے 694ٹیسٹ کئے گئے ہیں ۔

Post Views: 23
Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: National News
Previous Post

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کروڑ لعل عیسن کے ایم ایس ،سینئر سرجن ، سمیت 8 افراد کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کاروائی

Next Post

لیہ ۔قاتل پلی ۔ ٹھیکیدار کی غفلت ہنسے بستے گھر کو اجاڑ گئی ?۔ ایک نوجوان جانبحق ، ایک شدید زخمی

Next Post
لیہ ۔قاتل پلی ۔ ٹھیکیدار کی غفلت ہنسے بستے گھر کو اجاڑ گئی ?۔ ایک نوجوان جانبحق ، ایک شدید زخمی

لیہ ۔قاتل پلی ۔ ٹھیکیدار کی غفلت ہنسے بستے گھر کو اجاڑ گئی ?۔ ایک نوجوان جانبحق ، ایک شدید زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
لاہور۔ڈینگی مچھر کے ڈنک بڑھتے جا رہے ہیں جس سے مریضوں کی تعداد میں خطر ناک حد تک بڑھنے لگی ہے ، لاہور میں گزشتہ روز ڈینگی کے 64مریض رپورٹ ہوئے ہیں ۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24گھنٹوں میں 92 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے صرف64لاہور سے رپورٹ ہوئے ، پنجاب میں رواں سال ڈینگی سے متاثر ہونے والوں کی مجموعی تعداد828ہو چکی ہے جن میں لاہور سے متاثرہ 687افراد شامل ہیں ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 13شہری ڈینگی کا شکار ہوئے جس کے بعد اسلام آباد میں ڈینگی کے کل مریضوں کی تعداد 107 ہو گئی ہے ، اسلام آباد میں ڈینگی سے دو افراد جاں بحق ہو چکے ہیں جبکہ 74مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں ۔ پشاور کی صورتحال بھی اچھی نہیں ، حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں اس وقت 8مریض زیر علاج ہیں ، ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اب تک 108 مریضوں کے ڈینگی ٹیسٹ مثبت آئے ہیں ۔ ایچ ایم سی کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں میں ڈینگی کے 694ٹیسٹ کئے گئے ہیں ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.