راجن پور ( صبح پا کستان ) بزرگان دین کی محنت کی وجہ سے آج برصغیر پاک و ہند میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلعی پولیس نے بھکر سے گمشدہ ہونے والی بچی والدین سے ملوا دی ،جرائم پر کنٹرول اولین ترجیح...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سپیئرپارٹس کی چار منزلہ عمارت میں شارٹ سرکٹ کے باعث آتشزدگی لاکھو ں کا سامان جل کر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) گورنمنٹ کالج براے خواتین لیہ میں شجر کاری مہم کے تحت پرنسپل روبینہ نسیم نے آشوک کا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ترقیاتی منصوبے مقررہ معیاد میں مکمل کرنے سے ہی شہریوں کو ان سے مستفید کیا جاسکتا ہے...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن محمد یثرب نے حضرت سید احمد سلطان المعروف سخی سرور ؒ کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) فوک گلو گار رضوان شہزاد کے والد معروف علاقائی کلاسیکل فنکار فوجی محمد رمضان گذ شتہ...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )عوام کی حفاطت فرض عین ، خدمات سرانجام دے کر عوام کو بھرپور احساس تحفظ فراہم...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) شہدائے پاکستان کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں بے قصور ، نہتے اور...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان ) ڈپٹی کمشنر راجن پور اشفاق احمد نے وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے ایک...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) منیجر ماڈل بازار کی مال بناؤ مہم، وزیر اعلیٰ پنجاب کا ماڈل بازار کا خواب چکنا چور، کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہونیوالا ماڈل بازار سہولیات فراہم کرنے میں ناکام، ماڈل بازار کرپشن بازار میں تبدیل، اشیاء خوردونوش، سبزیاں پھلوں کی مہنگے داموں فروخت، جیب گرم کرنے پر ماڈل بازار کی آدھی دکانیں دو افراد کے حوالے، نئے کاروبار کیلئے آنے والوں کو دھکے، منیجر جواد ظہیر کا کرایہ کی مد میں خورد برد، متاثرین کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لیکر سخت کارروائی کا مطالبہ، مجھ پر لگائے گئے الزامات بے بنیاد ہیں، کوئی کرپشن نہیں کی: منیجر ماڈل بازار، تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے شہریوں کو معیاری اور سستی اشیاء ضروریہ کی فراہمی کیلئے کروڑوں روپے مالیت سے ماڈل بازار قائم کئے مگر ماڈل بازار لیہ میں تعینات نا اہل منیجر جواد ظہیر نے وزیراعلیٰ پنجاب کا خواب چکنا چور کر دیا، ماڈل بازار لیہ میں سہولیات کی عدم دستیابی، اشیاء ضروریہ غیر معیاری اور مہنگے داموں فروخت ہو رہی ہیں جبکہ منیجر ماڈل بازار کی جانب سے مبینہ رشوت وصولی کے بعد دکانداروں کو لوٹ مار کا لائسنس دے دیا گیا ہے۔ جبکہ ماڈل بازار کو ناکام بنانے کیلئے منیجر جواد ظہیر نے تقریباً آدھے بازار کی دکانیں دو دکانداروں کو الاٹ کر دی ہیں جبکہ نئے کاروبار کیلئے آنے والوں کو بھاری رشوت کی ڈیمانڈ کی جاتی ہے جس کے باعث کاروباری حضرات اور شہریوں نے ماڈل بازار کا رخ کرنا چھوڑ دیا ہے۔ منیجر ماڈل بازار کی بھتہ خوری و عدم دلچسپی کی وجہ سے ماڈل بازار لیہ سہولیات دینے میں ناکام ہے۔ دکانداروں کی جانب سے منیجر ماڈل بازار جواد ظہیر پر کرایوں کی مد میں غبن کے بھی الزامات عائد کئے جا رہے ہیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ایماندار آفیسر سے انکوائری کرائی جائے تو بہت سے گھپلے سامنے آ سکتے ہیں۔ جبکہ متاثرین نے منیجر ماڈل بازار کیلئے اینٹی کرپشن سے رجوع کا بھی عندیہ دیا ہے۔ منیجر ماڈل بازار جواد ظہیر سے رابطہ پر انہوں نے کہا کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات جھوٹے اور بے بنیاد ہیں، میں نے کسی قسم کی کوئی کرپشن نہ کی ہے۔ رپورٹ ۔ عبد الرحمن فریدی پریس رپورٹر