• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈپٹی کمشنر کا دورہ فورٹ منرو ، حضرت سخی سرور ؒ کے عرس کے حوالے سے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

webmaster by webmaster
فروری 15, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ ڈپٹی کمشنر کا دورہ فورٹ منرو ، حضرت سخی سرور ؒ کے عرس کے حوالے سے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے برصغیر کے روحانی پیشوا حضر ت سلطان سخی سرورؒ کے مزار پر حاضری دی . اس موقع پر حضرت سخی سرور ؒ کے عرس کے حوالے سے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا او رمتعلقہ افسران سے بریفنگ لی . ڈپٹی کمشنر نے فورٹ منرو میں زیر تعمیر تحصیل صدر ہسپتال کھر میں استعمال ہونے والے مٹیریل کے معیار پر عدم اطمینان کااظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں .انہوں نے استعمال ہونے والی ناقص اینٹیں موقع سے اٹھوانے اور ٹھیکہ کو سبلٹ کرنے پرتعمیراتی کمپنی کے خلاف کارروائی کے بھی احکامات جاری کر دیئے ہیں . ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس و پلاننگ کو ہدایت کی کہ وہ اس سلسلے میں سکوپ آف ورک کے مطابق تعمیراتی کام کو یقینی بنانے کیلئے نوٹسز جاری کریں . ڈپٹی کمشنر نے کیڈٹ کالج فورٹ منرو کی مجوزہ جگہ کا بھی معائنہ کیا . فنڈز کی فراہمی اور تعمیراتی کام کے حوالے سے ضروری احکامات جاری کیے. اس موقع پر پی اے ٹرائیبل ایریا بابر بشیر ، سی ای او ڈاکٹر منور عباس سمیت دیگر متعلقہ افسران ہمراہ تھے .

Post Views: 17
Tags: dgkhan news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان ۔ڈپٹی کمشنر سے مذاکرات کامیاب ۔کیمسٹ ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان ڈویژن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ۔ سرکاری ذرائع

Next Post

لیہ ۔چیف منسٹر ڈائریکٹوز پر عمل درآمد کا جائز ہ اجلاس ،554سی ایم ڈائریکٹوز موصول ہوئے 280پر عمل درآمد کیا جاچکا ہے ۔ اے ڈی سی جرنل ، چیف منسٹر ڈائریکٹوز پر عمل درآمد کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کیاجائے ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ڈیرہ غازیخان (صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم نے برصغیر کے روحانی پیشوا حضر ت سلطان سخی سرورؒ کے مزار پر حاضری دی . اس موقع پر حضرت سخی سرور ؒ کے عرس کے حوالے سے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا او رمتعلقہ افسران سے بریفنگ لی . ڈپٹی کمشنر نے فورٹ منرو میں زیر تعمیر تحصیل صدر ہسپتال کھر میں استعمال ہونے والے مٹیریل کے معیار پر عدم اطمینان کااظہار کرتے ہوئے ذمہ داروں کو نوٹسز جاری کر دیئے ہیں .انہوں نے استعمال ہونے والی ناقص اینٹیں موقع سے اٹھوانے اور ٹھیکہ کو سبلٹ کرنے پرتعمیراتی کمپنی کے خلاف کارروائی کے بھی احکامات جاری کر دیئے ہیں . ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فنانس و پلاننگ کو ہدایت کی کہ وہ اس سلسلے میں سکوپ آف ورک کے مطابق تعمیراتی کام کو یقینی بنانے کیلئے نوٹسز جاری کریں . ڈپٹی کمشنر نے کیڈٹ کالج فورٹ منرو کی مجوزہ جگہ کا بھی معائنہ کیا . فنڈز کی فراہمی اور تعمیراتی کام کے حوالے سے ضروری احکامات جاری کیے. اس موقع پر پی اے ٹرائیبل ایریا بابر بشیر ، سی ای او ڈاکٹر منور عباس سمیت دیگر متعلقہ افسران ہمراہ تھے .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.