• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ڈپٹی کمشنر سے مذاکرات کامیاب ۔کیمسٹ ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان ڈویژن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ۔ سرکاری ذرائع

webmaster by webmaster
فروری 15, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ڈپٹی کمشنر سے مذاکرات کامیاب ۔کیمسٹ ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان ڈویژن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان ۔ سرکاری ذرائع

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم کی کوشش پر کیمسٹ ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان ڈویژن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ڈویژن بھر میں میڈیکل سٹور کھول دیئے ہیں . ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے کیمسٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے ساتھ جا کر میڈیکل سٹوروں کے تالے کھولے اور مریضوں کے لواحقین کو ادویات فراہم کرنے کے عمل کو دیکھا . اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دکھی انسانیت کی خدمت کا اجر اللہ دیتا ہے . کیمسٹ ایسوسی ایشن کے جائز مسائل حل اور تحفظات دور کیے جائیں گے . اس موقع پر کیمسٹ ایسوسی ایشن کے صدر ندیم اقبال نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم کی یقین دہانی پر ڈویژن بھر پر ہڑتال ختم کرنے کااعلان کرتے ہوئے میڈیکل سٹور کھول دیئے گئے ہیں .
قبل ازیں کیمسٹ ایسوسی ایشن اور محکمہ صحت کے افسران کااجلاس ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم کی زیر صدارت ان کے آفس میں منعقد ہوا جس میں ہڑتال اور دیگر امور کا جائزہ لیاگیا. اجلاس میں سانحہ لاہور کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی . اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میاں محمد اقبال مظہر ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر منور عباس ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز ڈاکٹر گل حسن ، ڈاکٹر ملک ریاض ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر اطہر سکھانی، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اعجاز احمد ، سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ فیصل محمود، ڈرگ کنٹرولر ذوالفقار علی گوپانگ ، کیمسٹ ایسوسی ایشن سے ندیم اقبال خان ، محمد فیصل نقیب ، ملک شعیب ، نثار احمد ، شیخ جاوید ، محمد یوسف اور دیگر متعلقہ افراد موجود تھے.

Post Views: 19
Tags: dgkhan news
Previous Post

کوٹ مٹھن ۔ پاکستان کی تعمیر و ترقی میں سماجی اداروں نے بھر پور کردار ادا کیا ہے ۔ سوشل ویلفیئر آفیسر مس تہمینہ دلشاد

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈپٹی کمشنر کا دورہ فورٹ منرو ، حضرت سخی سرور ؒ کے عرس کے حوالے سے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

Next Post
ڈیرہ غازیخان ۔ ڈپٹی کمشنر کا دورہ فورٹ منرو ، حضرت سخی سرور ؒ کے عرس کے حوالے سے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

ڈیرہ غازیخان ۔ ڈپٹی کمشنر کا دورہ فورٹ منرو ، حضرت سخی سرور ؒ کے عرس کے حوالے سے سکیورٹی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان).ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم کی کوشش پر کیمسٹ ایسوسی ایشن ڈیرہ غازیخان ڈویژن نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے ڈویژن بھر میں میڈیکل سٹور کھول دیئے ہیں . ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم نے کیمسٹ ایسوسی ایشن کے نمائندوں کے ساتھ جا کر میڈیکل سٹوروں کے تالے کھولے اور مریضوں کے لواحقین کو ادویات فراہم کرنے کے عمل کو دیکھا . اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ دکھی انسانیت کی خدمت کا اجر اللہ دیتا ہے . کیمسٹ ایسوسی ایشن کے جائز مسائل حل اور تحفظات دور کیے جائیں گے . اس موقع پر کیمسٹ ایسوسی ایشن کے صدر ندیم اقبال نے کہا کہ ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم کی یقین دہانی پر ڈویژن بھر پر ہڑتال ختم کرنے کااعلان کرتے ہوئے میڈیکل سٹور کھول دیئے گئے ہیں . قبل ازیں کیمسٹ ایسوسی ایشن اور محکمہ صحت کے افسران کااجلاس ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم کی زیر صدارت ان کے آفس میں منعقد ہوا جس میں ہڑتال اور دیگر امور کا جائزہ لیاگیا. اجلاس میں سانحہ لاہور کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی بھی کی گئی . اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل میاں محمد اقبال مظہر ، چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر منور عباس ، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز ڈاکٹر گل حسن ، ڈاکٹر ملک ریاض ، ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکٹر اطہر سکھانی، ڈی ایس پی ہیڈکوارٹر اعجاز احمد ، سیکرٹری ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ فیصل محمود، ڈرگ کنٹرولر ذوالفقار علی گوپانگ ، کیمسٹ ایسوسی ایشن سے ندیم اقبال خان ، محمد فیصل نقیب ، ملک شعیب ، نثار احمد ، شیخ جاوید ، محمد یوسف اور دیگر متعلقہ افراد موجود تھے.

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.