• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ختم نبوت ، بہاولپور کے مرحوم جج اکبرکا تاریخ ساز فیصلہ ، جھوٹے مدعیان نبوت اور اس کے پیروکار مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج ۔ اکرم انصاری

webmaster by webmaster
فروری 13, 2026
in جنوبی پنجاب
0
ختم نبوت ، بہاولپور کے مرحوم جج اکبرکا تاریخ ساز فیصلہ  ، جھوٹے مدعیان نبوت اور اس کے پیروکار مرتد اور دائرہ اسلام سے خارج ۔ اکرم انصاری

ہاولپور ( صبح پا کستان)ریاست بہاولپور میں 7 فروری 1935 کو ایک تاریخی فیصلہ مرحوم جج اکبر نے جاری کیا جو پوری دنیا کے لیے ایک تاریخی مثال ہے یہ فیصلہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے اپنے ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس میں مرکزی چیئرمین کسان بورڈ پاکستان کےجام حضور بخش لاڑ سید مجید ہاشمی سینیر رہنما تحریک بحالی صوبہ بہاولپور محمد نوازناجی مجتبیٰ بخاری چیئر پرسن شازیہ نورین خان ملک قاسم کھوکھر جان محمد چوہان یوسف ہاشمی سردار ملک محمد ڈی سی خان ہیں ملاقات کے دوران ساتھیوں نے کہا کہ جج اکبر کا فیصلہ تا قیامت یاد رہے گا ان کی آخری قیام گاہ محلہ مبارک پورہ یونین کونسل نمبر 12 میں موجود ہے جج اکبر 5 مئی 1956 10 شعبان 1371 ہجری کو اس دنیا سے رخصت ہوئے جج محمد اکبر صاحب نے بحیثیت ڈسٹرکٹ جج فریقین کے دلائل بلندو پیشانی سے تین سال تک سماعت فرمانے کے بعد یہ فیصلہ صادر فرمایا کہ سرور انبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں اور آپ کے بعد نبوت کے تمام دروازے بند ہو چکے ہیں اور ہر قسم کے جھوٹے مدعیان نبوت اور اس کے پیروکار مرتد ہیں اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں مقدمے کی کاروائی 3 ہزار صفحات پر مشتمل ہے اور اسلامک فاؤنڈیشن لاہور کی طرف سے اس کے باضابط نقل شائع ہو چکی ہے جسٹس محمد اکبر اکیڈمی دنیا کی اہم زبانوں میں اس کے تراجم کا اہتمام کر رہی ہے توفیق الٰہی اور فیضانِ نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طفیل آپ نے کمال قوت ایمانی اور جرات کا مظاہرہ فرماتے ہوئے انگریزی دور اقتدار کے عروج پر ان کے پیدا کردہ فتنہ قادیانیت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا اور آج تک اس فیصلے کی کسی قسم کی اپیل کرنے کی کسی کو جرات نہیں ہو سکی اس فیصلے کی بنیاد پر پاکستان کی قومی اسمبلی نے 1974 میں پاکستان کے آئین میں ترمیم کرتے ہوئے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا اور دنیا کے بیشتر اسلامی ممالک نے اس کی تقلید کی ان کی مرقد پر اللہ کی کروڑوں رحمتیں نازل ہوں اور نور ختم نبوت سے تا قیامت معمور رہے آخر میں ملک کی سلامتی اور مرحوم کے لیے دعا کی گئی
جاری کردہ تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری

Post Views: 27
Tags: bhawalpur news
Previous Post

ھاسا، مخول تے اتھرو ، تحریر ۔ ریاض الحق بھٹی

Next Post

عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

Next Post
عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ہاولپور ( صبح پا کستان)ریاست بہاولپور میں 7 فروری 1935 کو ایک تاریخی فیصلہ مرحوم جج اکبر نے جاری کیا جو پوری دنیا کے لیے ایک تاریخی مثال ہے یہ فیصلہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری نے اپنے ساتھیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی جس میں مرکزی چیئرمین کسان بورڈ پاکستان کےجام حضور بخش لاڑ سید مجید ہاشمی سینیر رہنما تحریک بحالی صوبہ بہاولپور محمد نوازناجی مجتبیٰ بخاری چیئر پرسن شازیہ نورین خان ملک قاسم کھوکھر جان محمد چوہان یوسف ہاشمی سردار ملک محمد ڈی سی خان ہیں ملاقات کے دوران ساتھیوں نے کہا کہ جج اکبر کا فیصلہ تا قیامت یاد رہے گا ان کی آخری قیام گاہ محلہ مبارک پورہ یونین کونسل نمبر 12 میں موجود ہے جج اکبر 5 مئی 1956 10 شعبان 1371 ہجری کو اس دنیا سے رخصت ہوئے جج محمد اکبر صاحب نے بحیثیت ڈسٹرکٹ جج فریقین کے دلائل بلندو پیشانی سے تین سال تک سماعت فرمانے کے بعد یہ فیصلہ صادر فرمایا کہ سرور انبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم اللہ کے آخری نبی ہیں اور آپ کے بعد نبوت کے تمام دروازے بند ہو چکے ہیں اور ہر قسم کے جھوٹے مدعیان نبوت اور اس کے پیروکار مرتد ہیں اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں مقدمے کی کاروائی 3 ہزار صفحات پر مشتمل ہے اور اسلامک فاؤنڈیشن لاہور کی طرف سے اس کے باضابط نقل شائع ہو چکی ہے جسٹس محمد اکبر اکیڈمی دنیا کی اہم زبانوں میں اس کے تراجم کا اہتمام کر رہی ہے توفیق الٰہی اور فیضانِ نبوی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے طفیل آپ نے کمال قوت ایمانی اور جرات کا مظاہرہ فرماتے ہوئے انگریزی دور اقتدار کے عروج پر ان کے پیدا کردہ فتنہ قادیانیت کو ہمیشہ ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا اور آج تک اس فیصلے کی کسی قسم کی اپیل کرنے کی کسی کو جرات نہیں ہو سکی اس فیصلے کی بنیاد پر پاکستان کی قومی اسمبلی نے 1974 میں پاکستان کے آئین میں ترمیم کرتے ہوئے قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دیا اور دنیا کے بیشتر اسلامی ممالک نے اس کی تقلید کی ان کی مرقد پر اللہ کی کروڑوں رحمتیں نازل ہوں اور نور ختم نبوت سے تا قیامت معمور رہے آخر میں ملک کی سلامتی اور مرحوم کے لیے دعا کی گئی جاری کردہ تحریک بحالی صوبہ بہاولپور کے مرکزی رہنما محمد اکرم انصاری
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.