ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) پنجاب ہاؤسنگ فاونڈیشن نے سرکاری ملازمین کیلئے مختص پلاٹس کی ماہانہ اقساط میں اضافہ کر دیاہے....
Read moreDetailsراجن پور( صبح پا کستان )وزیراعلیٰ پنجاب کے وثیرن کے مطابق ضلع راجن پور میں کھیلوں کے فروغ کے لئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلعی پولیس کاایک اوراحسن اقدام،شہریوں کو ون ونڈوآپریشن کے ذریعے سہولیات کی فراہمی ،سٹیزن سروس سنٹر شہیدکے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) سابق ایم پی اے ضلعی نائب صدر مسلم لیگ ن ملک عبد الشکور سواگ نے وزیر...
Read moreDetailsراجن پور( صبح پاکستان )ہم سب متحد ہو کر اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنا دیں گے۔...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان) چیئر مین ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ ڈیرہ ڈاکٹر محمد شفیق نے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں14ارب 86کروڑ روپے کی لاگت سے 322ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل ضلع بھر میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلی میاں شہباز شریف کے دورہ لیہ کے موقع پر سرکاری وسائل خرچ نہیں کریں...
Read moreDetailsچوبارہ( صبح پا کستان ) چوبارہ کے مواضعات ہیڈ ویرڑی اور شیر گڑھ میں بارش اورژالہ باری ، گندم اور...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان) ضلع ڈیرہ غازیخان میں ٹیکس کی ادائیگی کے حوالے سے آگاہی مہم چلائی جائے گی ....
Read moreDetailsراولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) معاشی وسائل کو مدنظر رکھتے ہوئے خاندان کی تشکیل نہ صرف ماں بچے کی بہتر صحت کے لیے بلکہ خوشحال کنبے کی بھی ضمانت ہے ۔یہ بات ڈسٹرکٹ پالولیشن ویلفیئرآفیسر محمد رمضان تونسوی نے پہاڑ پور ،رفیق آباد،139ٹی ڈی اے و لیہ کے فلاحی مراکز میں ہفتہ بہبود آبادی کے سلسلہ میں منعقدہ آگاہی سیمینار ز سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔سیمینارز کا اہتمام ہفتہ بہبود آبادی کے سلسلہ میں انچارج فلاحی مراکز یاسمین اکبر،ثریا جبیں،شمیم اختر و سلمہ اعجاز نے کیا تھا۔سیمینارز سے محمد رمضان تونسوی و جاوید اشرف نے خطاب کرتے ہوے ہفتہ بہبود آبادی منانے کی غرض و غایت کے بارے میں آگاہ کیا اور چھوٹے کنبے کی اہمیت و ملکی معیشت پر بہتر اثرات کے بارے میں آگاہی دی۔علاوہ از یں محکمہ بہبودآبادی کے زیر اہتمام پاپولیشن ویک آگاہی مہم کے سلسلہ میں ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر محمد رمضان تونسوی،ڈپٹی آفیسر جاوید اشرف کی قیادت میں سماجی شعور کی بیدار ی کے لیے واک نکالی گئی واک کا اختتام فوراہ چوک پر ہوا۔واک میں ہینڈز پاکستان کے چوہدری ذوالفقار چیمہ نذیر تبسم و محکمہ بہبود آبادی کے اہلکاروں نے شرکت کی۔