• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام نشست براے مکالمہ ، مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر مہر اختر وہاب تھے

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام نشست براے مکالمہ  ، مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر مہر اختر وہاب تھے

لیہ( صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام ایک نشست براے مکالمہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ جس میں آج کی شخصیت کے حوالے سے مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر مہر اختر وہاب تھے۔ پروفیسر مہر اختر وہاب نے طلبا ء طالبات کو مختلف تعلیمی مدارج کے بارے میں آگہی دیتے ہوئے کہا کہ طلبہ ملک و قوم کا مستقبل ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ مکالمہ سازی جیسی تقریب کا انعقاد طلبہ کے لیے تعلیمی میدان میں ممدو معاون ثابت ہوگی۔مہر اختر وہاب نے طلبہ میں مطالعہ کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی اور مکالمہ سازی کی تقریب کے انعقاد پر صدر شعبہ اردو پروفیسرڈاکٹر افتخار بیگ کے کردار کو بھی سہرایا۔تقریب کے آخر میں اساتذہ کرام پروفیسر ڈاکٹر حمید الفت ملغانی ،پروفیسر ڈاکٹر انور نذیر علوی ،پروفیسر ڈاکٹرجرآت عباس ،اسسٹنٹ پروفیسر ریاض ر اہی اور طلبہ میں خلیق الزمان ،محمد یوسف لغاری ،اعجاز حسین ،سائرہ بی بی،خدیجہ گل نے ادب کے مختلف پہلووں پر سوالات کیے جس پر پرنسپل مہر اختر وہاب نے جوابات بھی دیے۔

Post Views: 33
Tags: layyah news
Previous Post

دائرہ دین پناہ ۔ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ نثاراحمد خان کے بڑئے بھائی نشتر خان مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی 16اپریل بروز اتوار ادا کی جائے گی۔

Next Post

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیر صدارت بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس

Next Post
لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیر صدارت بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی زیر صدارت بین المذاہب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ( صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گرایجویٹ کالج لیہ میں شعبہ اردو کے زیر اہتمام ایک نشست براے مکالمہ کا انعقاد عمل میں لایا گیا ۔ جس میں آج کی شخصیت کے حوالے سے مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر مہر اختر وہاب تھے۔ پروفیسر مہر اختر وہاب نے طلبا ء طالبات کو مختلف تعلیمی مدارج کے بارے میں آگہی دیتے ہوئے کہا کہ طلبہ ملک و قوم کا مستقبل ہیں ۔انہوں نے مزید کہا کہ مکالمہ سازی جیسی تقریب کا انعقاد طلبہ کے لیے تعلیمی میدان میں ممدو معاون ثابت ہوگی۔مہر اختر وہاب نے طلبہ میں مطالعہ کی اہمیت وافادیت پر روشنی ڈالی اور مکالمہ سازی کی تقریب کے انعقاد پر صدر شعبہ اردو پروفیسرڈاکٹر افتخار بیگ کے کردار کو بھی سہرایا۔تقریب کے آخر میں اساتذہ کرام پروفیسر ڈاکٹر حمید الفت ملغانی ،پروفیسر ڈاکٹر انور نذیر علوی ،پروفیسر ڈاکٹرجرآت عباس ،اسسٹنٹ پروفیسر ریاض ر اہی اور طلبہ میں خلیق الزمان ،محمد یوسف لغاری ،اعجاز حسین ،سائرہ بی بی،خدیجہ گل نے ادب کے مختلف پہلووں پر سوالات کیے جس پر پرنسپل مہر اختر وہاب نے جوابات بھی دیے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.