• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان۔سی آئی اے پولیس کی کاروائی ، بلوچستان سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان۔سی آئی اے پولیس کی کاروائی ، بلوچستان سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سی آئی اے پولیس کی کاروائی بلوچستان سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام،کار کے خفیہ خانے سے لاکھوں مالیت کی23گرام چرس برآمد ایک کوملزم کار سمیت گرفتارکرکے کاروائی شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق انچارج سی آئی سٹاف انسپکٹر میاں ناصر محمود کو خفیہ اطلاع ملی کہ بلوچستان سے منشیات کی بھاری مقدار کار کے زریعے پنجاب سمگل کی جارہی ہے اس پر پولیس ٹیم تشکیل دے کر بین الصوبائی شاہراہ کوئٹہ ر روڈ پرائیرپورٹ کے نزدیک ناکہ بندی کی گئی دوران ناکہ بندی مہران کارنمبرMNW244 کو روک پر تلاشی لی گئی جس پر کار کے خفیہ خانوں میں 23 کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزم فاروق احمد ولد حاجی کالونانگری سکنہ چک ننگر چوٹی بالاکو گرفتار کرلیاملزم 23کلوچرس بلوچستان کے علاقے بارکھان سے خرید کر آرہاہے تھا عالمی مارکیٹ میں چرس کی قیمت لاکھوں میں بنتی ہے مزید کاروائی اور ریمانڈ کے لیے ملزم کومقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Post Views: 29
Tags: DG khan news
Previous Post

Cabinet green lights Hajj Policy 2017, lifts embargo on new gas connections

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔امتحانی نظام سے متعلق آگاہی سیمینار ،کنٹرولر بورڈ چودھری مشتاق علی خان ، ڈپٹی کنٹرولر شیخ امجد حسین نے شرکاء کو بریفنگ دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)سی آئی اے پولیس کی کاروائی بلوچستان سے منشیات کی بھاری مقدار پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام،کار کے خفیہ خانے سے لاکھوں مالیت کی23گرام چرس برآمد ایک کوملزم کار سمیت گرفتارکرکے کاروائی شروع کردی۔تفصیلات کے مطابق انچارج سی آئی سٹاف انسپکٹر میاں ناصر محمود کو خفیہ اطلاع ملی کہ بلوچستان سے منشیات کی بھاری مقدار کار کے زریعے پنجاب سمگل کی جارہی ہے اس پر پولیس ٹیم تشکیل دے کر بین الصوبائی شاہراہ کوئٹہ ر روڈ پرائیرپورٹ کے نزدیک ناکہ بندی کی گئی دوران ناکہ بندی مہران کارنمبرMNW244 کو روک پر تلاشی لی گئی جس پر کار کے خفیہ خانوں میں 23 کلوگرام چرس برآمد کرکے ملزم فاروق احمد ولد حاجی کالونانگری سکنہ چک ننگر چوٹی بالاکو گرفتار کرلیاملزم 23کلوچرس بلوچستان کے علاقے بارکھان سے خرید کر آرہاہے تھا عالمی مارکیٹ میں چرس کی قیمت لاکھوں میں بنتی ہے مزید کاروائی اور ریمانڈ کے لیے ملزم کومقامی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.