• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈی پی او آ فس کمپلینٹ سیل میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ، شہری گھر بیٹھے آن لائن کمپلینٹ بھی درج کراسکتے ہیں ۔ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

webmaster by webmaster
اپریل 12, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ڈی پی او آ فس کمپلینٹ سیل میں روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ، شہری گھر بیٹھے آن لائن کمپلینٹ بھی درج کراسکتے ہیں ۔ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء

لیہ( صبح پا کستان ) شہریوں کے پولیس سے متعلق مسائل کے حل کے لیے مربوط نظام ،روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ، کمپلینٹ سیل میں آنے والے سائلین کوباوقار شہری کا درجہ دیا جاتا ہے ان خیالات کا اظہار ڈی پی او نے کیا ۔
تفصیلات کے مطابق سربراہ ضلعی پولیس کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی طرف سے شہریوں کوپولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کے لئے مربوط نظام تشکیل یا گیا ہے ڈی پی او کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر کمپلینٹ سیل میں آنے والے سائلین کی شنوائی کا سلسہ جاری ہے شہریوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے گھر بیٹھے آن لائن کمپلینٹ درج کرانے کے لئے اردو زبان میں ویب سائٹ بنائی گئی ہے جبکہ پولیس سے متعلقہ فوری شکایت کے ازالے کے لئے خصوصی ٹیلی فون نمبر 0606-920172 کے ذریعے بھی داد رسی کا سلسلہ جاری ہے ڈی پی او نے گزشتہ دن کمپلینٹ سیل میں آئے شہریوں ریاض حسین ،محمد اسماعیل ،محمد شفیع ، گلناز کنول وغیرہ کی طرف سے دی جانے والی درخواستوں پر کاروائی کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو فوری شکایت کے ازالے کے لئے ہدایات جاری کیں اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر شخص ان کے لئے اہم ہے کپملینٹ سیل میں آنے والے سائلین کو بھر پور عزت و احترام دی جاتی ہے اور با وقار شہری کا درجہ دیا جاتا ہے

Post Views: 36
Tags: layyah news
Previous Post

ملتان ۔ پاک فوج میں بحیثیت سپاہی بھرتی کا عمل 15اپریل تا 15مئی تک جاری رہے گا

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ نثاراحمد خان کے بڑئے بھائی نشتر خان بقضائے الہی وفات پاگئے ، انا للہ و انا الیہ راجعون

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ نثاراحمد خان کے بڑئے بھائی نشتر خان بقضائے الہی وفات پاگئے ، انا للہ و انا الیہ راجعون

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ( صبح پا کستان ) شہریوں کے پولیس سے متعلق مسائل کے حل کے لیے مربوط نظام ،روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہری کے انعقاد کا سلسلہ جاری ، کمپلینٹ سیل میں آنے والے سائلین کوباوقار شہری کا درجہ دیا جاتا ہے ان خیالات کا اظہار ڈی پی او نے کیا ۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ ضلعی پولیس کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء کی طرف سے شہریوں کوپولیس سے متعلقہ مسائل کے حل کے لئے مربوط نظام تشکیل یا گیا ہے ڈی پی او کی طرف سے روزانہ کی بنیاد پر کمپلینٹ سیل میں آنے والے سائلین کی شنوائی کا سلسہ جاری ہے شہریوں کی سہولت کو مد نظر رکھتے ہوئے گھر بیٹھے آن لائن کمپلینٹ درج کرانے کے لئے اردو زبان میں ویب سائٹ بنائی گئی ہے جبکہ پولیس سے متعلقہ فوری شکایت کے ازالے کے لئے خصوصی ٹیلی فون نمبر 0606-920172 کے ذریعے بھی داد رسی کا سلسلہ جاری ہے ڈی پی او نے گزشتہ دن کمپلینٹ سیل میں آئے شہریوں ریاض حسین ،محمد اسماعیل ،محمد شفیع ، گلناز کنول وغیرہ کی طرف سے دی جانے والی درخواستوں پر کاروائی کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو فوری شکایت کے ازالے کے لئے ہدایات جاری کیں اس موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہر شخص ان کے لئے اہم ہے کپملینٹ سیل میں آنے والے سائلین کو بھر پور عزت و احترام دی جاتی ہے اور با وقار شہری کا درجہ دیا جاتا ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.