لیہ: (صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ نثاراحمد خان کے بڑئے بھائی نشتر خان بقضائے الہی وفات پاگئے ہیں ۔ مرحوم کی نمازہ جنازہ آج بعدنماز عشاء 8:45پر قاری اجمل کے مدرسہ دائرہ دین پناہ میں ادا کی جائے گی۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







