ڈی جی خان (مانیٹرننگ ڈیسک )عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی جمشید دستی کوسنٹرل جیل سے رہائی کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) شیعہ علما کونسل ضلع لیہ کی طرف سے یوم القدس ریلی سید نیئر عباس شاہ کاظمی ضلعی...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی سماج دشمن عناصرکے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،تھانہ...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان( صبح پا کستان )کمشنر ڈیرہ غازیخان ڈویژن احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ صحت افزا مقام فورٹ...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )جمعتہ الوداع ،یوم القدس، ضلعی پولیس کا فول پروف سیکورٹی پلان مرتب ، تمام عبادت...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)قدرتی آفات کسی کے بس میں نہیں مگر مالی امداد متاثرین کے دکھوں کا کچھ مداوا ضرور...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ ذرائع آمدنی میں اضافہ کے ذریعے شہریوں کو معیاری میونسپل سروسز کی فراہمی و ماڈل...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)تیز آندھی و تیز بارش کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایمرجنسی ہال میں لگی فال...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے طلباء کا ری ایگزا مینیشن پا لیسی کے خلاف...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (نمائندہ جنگ)سربراہ پاکستان عوامی راج ایم این اے جمشید دستی کی گرفتاری کے خلاف عوامی راج کے کارکنان...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )شہد ا ہمارے لیے فخر اور مشعل راہ ہیں ، عوام کے تحفظ کے لیے لازوا ل قربانی کو فراموش نہیں کیا جا سکتا ،شہدا کے خاندانوں کی دیکھ بھال فرض سمجھتا ہوں ،کیپٹن (ر)محمد علی ضیاء، ڈی پی او کی شہداپولیس کے گھر آمد ،عیدتحائف تقسیم ، خیریت دریافت کی۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء شہدا پولیس کے گھر گئے اور شہداکے خاندانوں میں عیدکے تحائف تقسم کیے اور ان سے خیریت دریافت کی ڈی پی او شہید کنسٹیبل سعید احمد ،شہید سب انسپکٹر مشتاق احمد شاہ ،شہید کنسٹیبل اسرار حسین کے گھر گئے ڈی پی او نے اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ شہید ہمارا فخر ہیں اورہمارے لیے مشعل راہ ہیں فرض کی راہ میں اور عوام کی جان ومال کے تحفظ کو یقینی بناتے ہوئے اپنی جا ن کا نذرانہ دینے والے شہدا پولیس کی لازوال قربانی کو فراموش نہیں کیا جا سکتاانہوں نے کہا کہ شہدا کے خاندانوں کی دیکھ بھال کو فرض سمجھتا ہوں
\