• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ میو نسپل کمیٹی کا اجلاس ، سال 2015ء کے نافذالعمل مختلف ٹیکسوں کے سال 2017ء کے لیے اعتراضات پر غور و خوص کے بعد اضافہ کی منظوری

webmaster by webmaster
جون 21, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ میو نسپل کمیٹی کا اجلاس ، سال 2015ء کے نافذالعمل مختلف ٹیکسوں کے سال 2017ء کے لیے اعتراضات پر غور و خوص کے بعد اضافہ کی منظوری

لیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ ذرائع آمدنی میں اضافہ کے ذریعے شہریوں کو معیاری میونسپل سروسز کی فراہمی و ماڈل سٹی بنانے کے ویژن کی تکمیل کے لیے سرگرم عمل ہے،یہ بات چیئر مین ایم سی حافظ محمد جمیل نے مختلف مدات کے تحت حاصل شد ہ آمدنی میں اضافہ کے لیے مشاورت ،معاونت واعتراضات کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔وائس چیئر مین ایم سی سید گلزار حسین شاہ بخاری ،سی او اللہ نواز خان بھی موجو د تھے۔اجلاس میں صدرانجمن تاجران مظفر اقبال دھول،جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین ،مختلف تاجرتنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں سال 2015ء کے نافذالعمل مختلف ٹیکسوں کے سال 2017ء کے لیے اعتراضات پر غور و خوص کے بعد اضافہ کی منظوری دی گئی ۔ اس موقع پر چیئرمین نے کہا کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں ذارئع آمد ن کو ممکن بنایا جاسکتاہے ۔

Post Views: 37
Tags: layyah news
Previous Post

چوبارہ ۔ جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری سیل کیے جانے کے خلاف فیکٹری مالک کی درخواست خارج

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔ طوفانی بارش و آندھی میں دیوار گرنے سے فوت ہونے والی بچی نایاب کے والد محمد اختر کے لئے وزیراعلی پنجاب کی طرف سے پانچ لاکھ روپے امدادی رقم کاچیک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ ذرائع آمدنی میں اضافہ کے ذریعے شہریوں کو معیاری میونسپل سروسز کی فراہمی و ماڈل سٹی بنانے کے ویژن کی تکمیل کے لیے سرگرم عمل ہے،یہ بات چیئر مین ایم سی حافظ محمد جمیل نے مختلف مدات کے تحت حاصل شد ہ آمدنی میں اضافہ کے لیے مشاورت ،معاونت واعتراضات کے سلسلہ میں اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔وائس چیئر مین ایم سی سید گلزار حسین شاہ بخاری ،سی او اللہ نواز خان بھی موجو د تھے۔اجلاس میں صدرانجمن تاجران مظفر اقبال دھول،جنرل سیکرٹری شیخ کمال الدین ،مختلف تاجرتنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی۔اجلاس میں سال 2015ء کے نافذالعمل مختلف ٹیکسوں کے سال 2017ء کے لیے اعتراضات پر غور و خوص کے بعد اضافہ کی منظوری دی گئی ۔ اس موقع پر چیئرمین نے کہا کہ حکومتی ہدایات کی روشنی میں ذارئع آمد ن کو ممکن بنایا جاسکتاہے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.