چوبارہ (صبح پا کستان)اسسٹنٹ کمشنر چوبارہ و فوڈ انسپکٹر صفات اللہ کی طرف سے ہیڈوائریری کے مقام پر جعلی مشروبات بنانے والی فیکٹری سیل کیے جانے کے خلاف فیکٹری مالک نے فیکٹری ڈی سیل کرنے کے لیے درخواست گزاری ۔ جس پر سول جج درجہ اول و مجسٹریٹ دفعہ 30عمر فاروق نے فوڈ انسپکٹر کی جانب سے پیش کی گئی رپورٹ کی روشنی میں فیکٹری مالک کی درخواست خارج کردی۔ ائے سی چوبارہ نے مذکورہ فیکٹری جعلی مشروب کو برانڈڈ مشروبات کے نام سے تیار اورفروخت کرنے کے سلسلہ میں 12جو ن کو اچانک معائنہ کے موقع پر سیل کردی تھی۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails







