• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔ طوفانی بارش و آندھی میں دیوار گرنے سے فوت ہونے والی بچی نایاب کے والد محمد اختر کے لئے وزیراعلی پنجاب کی طرف سے پانچ لاکھ روپے امدادی رقم کاچیک

webmaster by webmaster
جون 21, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔ طوفانی بارش و آندھی میں دیوار گرنے سے فوت ہونے والی بچی نایاب کے والد محمد اختر کے لئے وزیراعلی پنجاب کی طرف سے پانچ لاکھ روپے امدادی رقم کاچیک

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)قدرتی آفات کسی کے بس میں نہیں مگر مالی امداد متاثرین کے دکھوں کا کچھ مداوا ضرور کرسکتی ہے . ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم اور رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ نے گزشتہ روز طوفانی بارش و آندھی میں دیوار گرنے سے فوت ہونے والی بچی نایاب کے والد محمد اختر کو وزیراعلی پنجاب کی طرف سے پانچ لاکھ روپے امدادی رقم کاچیک دیتے ہوئے کہی . انہوں نے کہاکہ وزیر اعلی کے حکم پر طوفانی بارش میں زخمی ہونے والوں کو فوری طبی امداد کی سہولت دی گئی . قبل ازیں ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم او رایم پی اے سید عبدالعلیم شاہ نے بھٹہ کالونی میں محمداختر کے گھر جا کر اس کی بچی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی . اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرصدر خالد محمود گوپانگ ، سلطان محمود ڈاہا اور متعلقہ افسران موجود تھے .

Post Views: 26
Tags: dgkhan news
Previous Post

لیہ ۔ میو نسپل کمیٹی کا اجلاس ، سال 2015ء کے نافذالعمل مختلف ٹیکسوں کے سال 2017ء کے لیے اعتراضات پر غور و خوص کے بعد اضافہ کی منظوری

Next Post

لیہ ۔ جمعتہ الوداع ،یوم القدس، ضلعی پولیس کا فول پروف سیکورٹی پلان مرتب ، مذہبی ہم آہنگی کے لیے علماء کرام اپنے خطاب میں مذہبی رواداری کو فروغ دیں ۔ڈی پی او

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

ڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)قدرتی آفات کسی کے بس میں نہیں مگر مالی امداد متاثرین کے دکھوں کا کچھ مداوا ضرور کرسکتی ہے . ان خیالات کااظہار ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان اللہ رکھا انجم اور رکن صوبائی اسمبلی سید عبدالعلیم شاہ نے گزشتہ روز طوفانی بارش و آندھی میں دیوار گرنے سے فوت ہونے والی بچی نایاب کے والد محمد اختر کو وزیراعلی پنجاب کی طرف سے پانچ لاکھ روپے امدادی رقم کاچیک دیتے ہوئے کہی . انہوں نے کہاکہ وزیر اعلی کے حکم پر طوفانی بارش میں زخمی ہونے والوں کو فوری طبی امداد کی سہولت دی گئی . قبل ازیں ڈپٹی کمشنر اللہ رکھا انجم او رایم پی اے سید عبدالعلیم شاہ نے بھٹہ کالونی میں محمداختر کے گھر جا کر اس کی بچی کی وفات پر فاتحہ خوانی کی . اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنرصدر خالد محمود گوپانگ ، سلطان محمود ڈاہا اور متعلقہ افسران موجود تھے .

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.