• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ شیعہ علما کونسل کی طرف سے یوم القدس ریلی ، سید نیئر عباس شاہ کاظمی ضلعی صدر شیعہ علما کونسل نے قیادت کی ، ریلی میں سینکڑوں مردوخواتین نے شرکت ، شرکاء کی اسرائیل اور امریکہ کے خلاف شدید نعرے بازی ،مولانا ضیغم عباس میرانی ،سید ساجد علی بخاری ،محمد رضا شاہ , ذوالفقا ر اولکھ، سعادت کاظمی ،شہباز اچلانہ و دیگر علما کا ریلی کے شرکا ء سے خطا ب

webmaster by webmaster
جون 23, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ شیعہ علما کونسل کی طرف سے یوم القدس ریلی ، سید نیئر عباس شاہ کاظمی ضلعی صدر شیعہ علما کونسل نے قیادت کی ، ریلی میں سینکڑوں مردوخواتین نے شرکت ، شرکاء کی اسرائیل اور امریکہ کے خلاف شدید نعرے بازی ،مولانا ضیغم عباس میرانی ،سید ساجد علی بخاری ،محمد رضا شاہ , ذوالفقا ر اولکھ، سعادت کاظمی ،شہباز اچلانہ و دیگر علما کا ریلی کے شرکا ء سے خطا ب

لیہ(صبح پا کستان) شیعہ علما کونسل ضلع لیہ کی طرف سے یوم القدس ریلی سید نیئر عباس شاہ کاظمی ضلعی صدر شیعہ علما کونسل کی قیادت میں گلریز چوک سے ڈسٹرکٹ پریس کلب تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں سینکڑوں مردوخواتین نے شرکت کی ریلی کے شرکا ء نے پلے کارڈز اور بینر ز اْٹھا رکھے تھے جس میں فلسطین کی حمایت میں جبکہ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے درج تھے۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر شعیہ علما ء کونسل سید نیئر عباس شاہ کاظمی نے کہا کہ فلسطین کے معاملے پر اقوامِ متحدہ اور خود کو انسانیت کا علم بردارکہنے والا امریکہ اس پر خاموش تماشائی کیوں بنا ہوا ہیانہوں نے کہا کہ ہمارے نام نہاد لیڈران امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے فلسطین کے حق میں آج تک کوئی بیا ن بھی جاری نہیں کیاگیا۔علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر شیعہ علما کونسل ہر سال فلسطین بھاہیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پاکستان کے تمام اضلاع میں یوم القدس میں ریلیاں نکالتے ہیں اس کا مطلب اسرائیل اور امریکہ کو یہ باورر کرانا ہے کہ مسلمان قوم آج بھی ایک زندہ قو م ہے اس موقع مولانا ضیغم عباس میرانی ،سید ساجد علی بخاری ،محمد رضا شاہ ذوالفقا ر اولکھ، سعادت کاظمی ،شہباز اچلانہ و دیگر علما نے بھی ریلی کے شرکا ء سے خطا ب کیا

Post Views: 31
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔پرموشن کا حق نہ ملنے پر ہیڈ کلرک محکمہ تعلیم لیہ و چیرمین ایپکا اہلکار دوست گروپ ضلع لیہ غلام اکبر خان گورمانی کا تادم مرگ بھوک ہڑتال کا اعلان

Next Post

Recent terrorist incidents linked to sanctuaries across border: ISPR

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

لیہ(صبح پا کستان) شیعہ علما کونسل ضلع لیہ کی طرف سے یوم القدس ریلی سید نیئر عباس شاہ کاظمی ضلعی صدر شیعہ علما کونسل کی قیادت میں گلریز چوک سے ڈسٹرکٹ پریس کلب تک ریلی نکالی گئی۔ ریلی میں سینکڑوں مردوخواتین نے شرکت کی ریلی کے شرکا ء نے پلے کارڈز اور بینر ز اْٹھا رکھے تھے جس میں فلسطین کی حمایت میں جبکہ اسرائیل اور امریکہ کے خلاف نعرے درج تھے۔ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ضلعی صدر شعیہ علما ء کونسل سید نیئر عباس شاہ کاظمی نے کہا کہ فلسطین کے معاملے پر اقوامِ متحدہ اور خود کو انسانیت کا علم بردارکہنے والا امریکہ اس پر خاموش تماشائی کیوں بنا ہوا ہیانہوں نے کہا کہ ہمارے نام نہاد لیڈران امریکہ اور اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے لئے فلسطین کے حق میں آج تک کوئی بیا ن بھی جاری نہیں کیاگیا۔علامہ سید ساجد علی نقوی کے حکم پر شیعہ علما کونسل ہر سال فلسطین بھاہیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لئے پاکستان کے تمام اضلاع میں یوم القدس میں ریلیاں نکالتے ہیں اس کا مطلب اسرائیل اور امریکہ کو یہ باورر کرانا ہے کہ مسلمان قوم آج بھی ایک زندہ قو م ہے اس موقع مولانا ضیغم عباس میرانی ،سید ساجد علی بخاری ،محمد رضا شاہ ذوالفقا ر اولکھ، سعادت کاظمی ،شہباز اچلانہ و دیگر علما نے بھی ریلی کے شرکا ء سے خطا ب کیا

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.