• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈیرہ غازیخان ۔عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی جمشید دستی سنٹرل جیل سے رہا ہو تے ہی دوبارہ گرفتار

webmaster by webmaster
جون 24, 2017
in جنوبی پنجاب
0
ڈیرہ غازیخان ۔عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی اسمبلی  جمشید دستی سنٹرل جیل سے رہا ہو تے ہی دوبارہ  گرفتار

ڈی جی خان (مانیٹرننگ ڈیسک )عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی جمشید دستی کوسنٹرل جیل سے رہائی کے فوری بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ، جیل کے باہر عوامی راج پارٹی کے کارکنان کی پنجاب حکومت کے خلاف شدید نعر ے بازی کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی کی رہائی کا مطالبہ کیا، پارٹی کارکنوں نے جمشید دستی کی رہائی کے لئے جیل کے باہر دھرنا دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کے عوض جمشید دستی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا تھا جس پر ،پانی چوری کیس میںعوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور ایم این اے جمشید دستی کی رہائی کے کاغذات شام گئے تک تیار کئے جاتے رہے اور جیل سے رہا کرتے ہی گیٹ سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ جیل کے باہر عوامی راج پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد پنجاب حکومت کے خلاف نعرے بازی کر تے ہوئے اپنے قائد کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ پولیس کی جانب سے جیل کے باہر بھاری نفر ی تعینات کر دی گئی ہے ۔
واضح رہے کہ جمشید دستی کے خلاف مظفر گڑھ میں ڈینگا نہر زبردستی کھولنے پر تیس مئی کو مقدمہ درج کیا گیا تھاجس پر انہیں اسمبلی اجلاس سے واپسی پر ڈی جی خان میں داخل ہوتے ہی گرفتا ر کر لیا گیا تھا جبکہ ان کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پروڈکشن آرڈز کے ذریعے رہائی کا مطالبہ بھی کیا تھا، مگر اب دوبارہ گرفتاری کے لئے پروڈکشن کام نہیں آیا اور نہ ہی ان کی ضمانت ہی انہیں بچا سکی ہے۔
سہءرچع ۔۔۔
http://dailypakistan.com.pk/dera-ghazi-khan/23-Jun-2017/598632

Post Views: 25
Tags: DG khan news
Previous Post

Recent terrorist incidents linked to sanctuaries across border: ISPR

Next Post

لیہ ۔ضلعی پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن ،بدنام زمانہ منشیات فروش اسلم اوڈھ گرفتار ، 01 کلو130 گرام چرس برآمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
ڈی جی خان (مانیٹرننگ ڈیسک )عوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور رکن قومی جمشید دستی کوسنٹرل جیل سے رہائی کے فوری بعد دوسرے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ، جیل کے باہر عوامی راج پارٹی کے کارکنان کی پنجاب حکومت کے خلاف شدید نعر ے بازی کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی کی رہائی کا مطالبہ کیا، پارٹی کارکنوں نے جمشید دستی کی رہائی کے لئے جیل کے باہر دھرنا دے دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غازی خان میں انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کے عوض جمشید دستی کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دیا تھا جس پر ،پانی چوری کیس میںعوامی راج پارٹی کے چیئرمین اور ایم این اے جمشید دستی کی رہائی کے کاغذات شام گئے تک تیار کئے جاتے رہے اور جیل سے رہا کرتے ہی گیٹ سے دوبارہ گرفتار کر لیا گیا ہے ۔بتایا گیا ہے کہ جیل کے باہر عوامی راج پارٹی کے کارکنوں کی بڑی تعداد پنجاب حکومت کے خلاف نعرے بازی کر تے ہوئے اپنے قائد کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ پولیس کی جانب سے جیل کے باہر بھاری نفر ی تعینات کر دی گئی ہے ۔ واضح رہے کہ جمشید دستی کے خلاف مظفر گڑھ میں ڈینگا نہر زبردستی کھولنے پر تیس مئی کو مقدمہ درج کیا گیا تھاجس پر انہیں اسمبلی اجلاس سے واپسی پر ڈی جی خان میں داخل ہوتے ہی گرفتا ر کر لیا گیا تھا جبکہ ان کے حوالے سے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے پروڈکشن آرڈز کے ذریعے رہائی کا مطالبہ بھی کیا تھا، مگر اب دوبارہ گرفتاری کے لئے پروڈکشن کام نہیں آیا اور نہ ہی ان کی ضمانت ہی انہیں بچا سکی ہے۔ سہءرچع ۔۔۔ http://dailypakistan.com.pk/dera-ghazi-khan/23-Jun-2017/598632

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.