لیہ ( صبح پا کستان )پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ،سٹی پولیس نے بھاری مقدار میں چرس بر آمد کر لی ،منشیات فروشوں کو مکروہ دھندہ نہیں کرنے دیں گے۔ ایس ایچ او سٹی۔تفصیلات کے مطابق ضلعی پولیس کی طرف سے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے ایس ایچ او سٹی انسپکٹر محمد طارق نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے لیہ شہر کے بدنام زمانہ منشیات فروش اسلم اوڈھ کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے 01 کلو130 گرام چرس برآمد کر کے ملزم خلاف مقدمہ نمبر 301 زیر دفعہ9-C/CNSAکے تحت درج کر لیا ایس ایچ او سٹی انسپکٹر محمد طارق نے کہا کہ منشیات فروشوں کو مکروہ دھندہ نہیں کرنے دیں گے اور ان کے خلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری ہے
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










